aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اصول"
اس میں اس طرح کا اصول کیوں ہےکہ کوئی مہرہ رہے کہ جائے
ہاں جو جفا بھی آپ نے کی قاعدے سے کیہاں ہم ہی کاربند اصول وفا نہ تھے
دل، نظر، ذہن، خیالات، اصول و اقدارسب کے سب اس کی تگ و تاز سے لرزاں ترساں
خزاں سے رک سکا کب موسم گلیہی اصل اصول زندگی ہے
یزیدیت کے اصول اپنے عروج پر ہیںبڑی ہی ظالم ہے حق پسندی کو چین لینے نہ دے یہ دنیا
پیار کے وہ لٹاتا تھا پھولتھا اہنسا اسی کا اصول
کوئی ضمیر کا لہجہ کوئی اصول کی باتگزر گئی مری پلکوں پہ جاگتی ہوئی رات
وہی اصول جو محکم تھے نرم سائے میںذرا سی دھوپ میں نکلے تو جھول جھول گئے
مٹ نہیں سکتے کبھی تیرے اصول اتفاقکیوں نہ ہو اے ہند تجھ کو دور نو کا اشتیاق
اور اصول کچھ بھی ہوعرض و طول کچھ بھی ہو
سلام تم پہ کہ میرے چمن کے پھول ہو تممری نظر مری فطرت مرا اصول ہو تم
خلوص آج پامال ہے اور تباہاصول آج دریوزہ خواہ پناہ
اصول گاہوں کے منبروں پرشرائط حکم و شیخ و منصف
حسیں اس نگر کے فسوں کار بھی ہیںاصول محبت کے غدار بھی ہیں
پرانے طرز عمل ميں ہزار مشکل ہے نئے اصول سے خالي ہے فکر کي آغوش
سوچ سمجھ کر کہنا سننااپنا ایک اصول
سب بچوں سے پیار ہوں کرتایہ ہے میرا ایک اصول
رسم کی ان حکمتوں کو کون کہہ دے گا فضولرکھ دیے ہیں ٹھیکروں میں خانہ داری کے اصول
اضداد کی یہ جنگ اصول قدیم ہےاور اب کہ آدمی کی اکائی دو نیم ہے
پوشیدہ زندگی کے اصول لے کرہزارہا سر کشیدہ کرنوں کا نور لے کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books