تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "افکار"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "افکار"
نظم
مرجھا جاتے ہیں اکثر کیوں کون ہے وہ جس نے بیمار
کیا ہے روح ارض کو آخر اور یہ زہریلے افکار
اختر الایمان
نظم
مرے افکار پہ یہ کیسی ویرانی سی چھائی ہے
بہت کچھ سوچتا ہوں پھر بھی اب سوچا نہیں جاتا