aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اقدام"
تیرے زر کار دریچوں کی بلندی کی قسماپنے اقدام کا مقسوم سمجھ سکتا ہوں
بس ایک خندۂ بے باک ہی سے کیا ہوگالہو کی زحمت اقدام بھی ضروری ہے
جس کا ہر اقدام گویا عافیت انجام تھاجس کی دنیا بندگی بھگتی سرور جاوداں
تیری پیشانی کا ہر خط معصیت آلودہ ہےتیرا ہر اقدام نا فرجام ہے بے ہودہ ہے
ہم کو بچنا چاہئے ہر اس برے اقدام سےجس سے ہو مطعون دنیا میں وطن کا نیک نام
تمہارا ربلبوں کو سی کے کن اقدام کی تیاریوں میں تھا
نقل آبادی کے اس تاریخ ساز اقدام سےکچھ مسائل حل ہوئے کچھ مسئلے پیدا ہوئے
صف بہ صف شانہ بہ شانہ رہروؤں کو لے چلاجہد پیہم کا ہر اک اقدام حاصل کی طرف
اب سوچ رہا ہوں کہ جوانی کا یہ اقدامکیا کوئی جسارت ہے روایات کہن سے
نہ ہو گر جستجوئے حقغلط اقدام ہے ساقی
اس نئی آگ کا اقوام کہن ایندھن ہےملت ختم رسل شعلہ بہ پیراہن ہے
یہ نکتہ سر گزشت ملت بیضا سے ہے پیداکہ اقوام زمین ایشیا کا پاسباں تو ہے
محمل مجلس اقوام کی لیلیٰ سے کہوخون دیوانہ ہے دامن پہ لپک سکتا ہے
نوجواں اقوام نو دولت کے ہیں پيرايہ پوشگرچہ اسکندر رہا محروم آب زندگی
اقوام جہاں ميں ہے رقابت تو اسي سے تسخير ہے مقصود تجارت تو اسي سے
جتنی اقدار ہیں اس دور کی سب پتھر ہیںسبزہ و گل بھی ہوا اور فضا بھی پتھر
ميں نے جب گرما ديا اقوام يورپ کا لہو کيا امامان سياست، کيا کليسا کے شيوخ
افراد کے ہاتھوں ميں ہے اقوام کي تقدير ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
رعشہ بر اندام کرتی انجم شب تاب کوآشیاں میں طائر وحشی کو چونکاتی ہوئی
اپني ملت پر قياس اقوام مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکيب ميں قوم رسول ہاشمي
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books