aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "امربیل"
امربیل پیڑوں کی شاخوں سے جیسےوہ رہ رہ کے شاخوں سے جیسے
درخت نے امربیل کو زندگی دینمو بخشی
عشق فقیہہ حرام عشق امیر جنودعشق ہے ابن السبیل اس کے ہزاروں مقام
یا ابابیل کوئی آمد سرما کے قریباس کو مسکن کے لیے ڈھونڈ لیا کرتی ہے
اقلیماجو ہابیل کی قابیل کی ماں جائی ہے
وہ ابابیل کوئی نہاتی ہوئیکوئی چیل غوطے میں جاتی ہوئی
مگر ہمارا عذاب اس سے بھی تلخ تر ہےکہ ہم جو ہابیل کے حواری تھے
سائباں سر پہ ابابیل لیے ساتھ چلےتلخ تہذیب کے صحرا میں اذاں لہرائے
الرحیل اے مشقت ہر زورالفراق اے ہجوم ناچاری
کسی کو کچھ نظر آتا نہیں لیکن کوئی جذبہیہ چپکے چپکے کہتا ہے کہ اے ہابیل اے ہابیل
فارسی عربی میں گونجی اس کی صداشان میں بادشاہوں کی لکھا گیا
باز بھی دیکھا چیل بھی دیکھیہم نے تو ابابیل بھی دیکھی
گھر کر چکے ہیں تخریب کے ابابیلنفس نفس میں گھٹن کا جذبہ
اور ہابیل کے ہاتھوں قابیل کے قتل سےشروع ہوتی ہے
فروغ شادابئ چمن کی مہکتی مٹی سے پھوٹ نکلا ہے نرم سبزہحریص تخلیق نم زمیں نے گلوں سے دامن اداس بیلوں کے بھر دیے ہیں
جو شہ رگ سے ہابیل کی گرم و تازہ لہو بن کے ابلا ہےآندھیوں میں تھا اک شور کرب و بلا
میں نے اپنی عمر کا سرکش گھوڑایادوں کے اک پیڑ سے باندھا
ہم چشموں کے غول مگن ہیں شاخوں پرخوش رفتار ہوائیں پنکھے جھلتی ہیں
قل الروح من امر ربیان لوگوں سے جو یہ سمجھتے ہیں کہ ہر بات لفظ سے شروع ہوتی ہے
طرز نو کی شاعری بھی صور اسرافیل ہےشاعری ہابیل ہے اور طرز نو قابیل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books