aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بارگاہ"
کوئی میرے سوا اس کا نشاں پا ہی نہیں سکتاکوئی اس بارگاہ ناز تک جا ہی نہیں سکتا
وہ شمع بارگہہ خاندان مرتضویرہے گا مثل حرم جس کا آستاں مجھ کو
پھرایا فکر اجزا نے اسے میدان امکاں میںچھپے گی کیا کوئی شے بارگاہ حق کے محرم سے
اے وادئ جمیل مرے دل کی دھڑکنیںآداب کہہ رہی ہیں تری بارگاہ میں
ہم کہاں قسمت آزمانے جائیںہر صنم اپنی بارگاہ میں ہے
معبد حسن و محبت بارگاہ سوز و سازتیرے بت خانے حسیں تیرے کلیسا دل نواز
پہنچے جو بارگاہ رسول اميں ميں تو کرنا يہ عرض ميري طرف سے پس از سلام
زیست کو درس اجل دیتی ہے جس کی بارگاہقہقہہ بن کر نکلتی ہے جہاں ہر ایک آہ
جو خاک سے بنا ہے وہ آخر کو خاک ہیںوہ شخص تھے جو سات ولایت کے بادشاہ
جہاں ہے سر بہ سجدہ عشق اب تکیہی وہ بارگاہ ناز بھی ہے
وطن کی خاک تری بارگاہ اعلیٰ ہےہمیں یہی نئی مسجد نیا شوالا ہے
جو بارگاہ خدا میں مقبول ہو کے سایہ کیے ہوئے ہےیہاں کی کھڑکی یہاں کے روزن
وہ اٹھیبارگاہ الٰہی میں سجدہ ریز ہو گئی
بارگاہ حق میں حاضر ہو کے میں نے کی دعاپیٹ سے مچھلی کے یونس کو کیا تو نے رہا
بادشاہ تیری دہلیز کا دربان ہےلگاش
تری بارگاہ تک ہو مری کس طرح رسائیمجھے دی گئی گدائی تجھے تخت خسروانہ
بلند حوصلۂ دل سے بارگاہ وطنکلیم دل کے لئے طور جلوہ گاہ وطن
میں اس کی بارگہہ میںدست بستہ معذرت کی بھیک مانگوں
وہ تخت سلطنت و بارگاہ سلطانیکہ جس میں بیٹھتے تھے آ کے ظل سبحانی
خدائے لم یزل کی بارگاہ میںسر بہ سجود!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books