aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بشارت"
درد رسالت کا روز بشارت ترے جام و میناکی تشنہ لبی تک پہنچنے لگا ہے
آفتاب تازہ کی اس نے بشارت دی ہمیںاس کی ہر پشین گوئی ہے برافگندہ نقاب
اس الاؤ کو سدا روشن رکھوریگ صحرا کو بشارت ہو کہ زندہ ہے الاؤ
آرزو مند آنکھیں بشارت طلب دل دعاؤں کو اٹھے ہوئے ہاتھ سب بے ثمر رہ گئےاور ہوا چپ رہی
اور پختہ ہوئی جنت کی بشارت خورشیدؔجس طرح مٹی میں مٹی کو ملایا گیا ہے
پھر تری دید کی سعادت ہووقت کو عید کی بشارت ہو
ان کتابوں سےاک دن یہ ہم کو بشارت ملی
بہت دنوں بعدجب کبھی
سنو شہر والوکہاں ہے ہمارے لہو کی بشارت
بشارت کی خیرات پانے کی خاطرصف صبر میں ایستادہ رہیں گے
نئے جنم کے بشارت کے اس باؤلے غش میںگو نئے خوابوں کی رانوں میں نگلاتا ہے
بڑھتی تھی جہاں نظم و سیاست کی مہارتآتی تھی جہاں فتح ممالک کی بشارت
بارشیں اور پھول کھلنے کی بشارت دینے آتی ہیںمجھے ان کی اڑانیں
پڑوسی سمندر سنہرا ہوا تھابشارت ملی تھی
پھر بشارت نئی صبحوں کیملے یا نہ ملے
ہر نیا دن بشارت کی بارات بن کر اترتا ہےمیرا بیٹا جو سویا ہوا ہے کہیں تتلیوں کے تعاقب میں بے چین ہے
آسماں کی سمت تکتے ہیںکہ شاید رات دن کے درمیانی فاصلوں کے ختم ہونے کی بشارت ہو
بسر ہوتا نہیں۔۔۔مجھے تکمیل کی سرحد پہ لا کے رائیگانی کی بشارت دی گئی ہے
تمہیں بشارت ہوتیرگی ختم ہو رہی ہے
دیکھو وہیجس میں کل کی بشارت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books