aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بچائے"
تو بھی ایسا ہی دل آرام شجر ہے جس نےمجھ کو اس دشت قیامت سے بچائے رکھا
ان نرم بچھونوں سے خدا مجھ کو بچائےسو جائے کوئی ان پہ تو پھر اٹھ نہیں سکتا
بلائے جان مجھے ہو گیا شعور جمالتلاش شعلۂ الفت سے یہ ہوا حاصل
سو طرح کا بنوں میں ہے کھٹکاواں کی گزران سے بچائے خدا
پہ منزلوں کے مہیب سایوں کی زد سےخود کو بچائے رکھو
نسلوں کی اور تہذیب کی یلغار سے یکسر بچائے ہیںجو ان میں جھانک کر دیکھو تو تہہ در تہہ
ترے پاس ایسی بھی کوئی کرن ہےانہیں پنجۂ تیز سے جو بچائے
عام آدمی بچارا کیا کھائے کیا بچائےبچو تمہاری عیدی کیسے بڑھائی جائے
پڑھنا لکھنا سکھائےاچھی راہ بتائے
تینوں سے مل کر ترنگا بنتا ہےسنتلن بنائے رکھنے کے لیے سرکار جنتا ہے
رہو سکھ سے دائم نہ دکھ پاس آئےخدا تم کو بیماریوں سے بچائے
اڑتے پھرو گے پھر پھر اے چھوٹے بچو لیکنکوا بری بلا ہے اس سے خدا بچائے
ڈوبے جاتے ہیں کون آ کے بچائےبحر ہستی کے ان سفینوں کو
محکوم کے الہام سے اللہ بچائےغارت گر اقوام ہے وہ صورت چنگیز!
بھیروں خود شیراوالی کی عفت بچائےعورت ہی حاصل تخلیق دنیا ہے
سیاہیاں ہی مقدر ہوں جن نگاہوں کاخدا بچائے ان آنکھوں کی شعلہ باری سے
چوکے اور چھکے کی بارش تھوڑا رک کر کرنامیچ اگر ہے ہمیں جیتنا وکٹ بچائے رکھنا
دھول مٹی سے خود کو بچائے ہوئےسو سوالوں کو خود میں سمائے ہوئے
برائی سے ہم کو بچائے وہیاندھیرے میں رستہ دکھائے وہی
آنکھوں میں اک خواب سجائےاس نے کچھ پیسے تھے بچائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books