aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بہاؤ_گے"
بہاؤ گے آنسو!بہائے ہیں ہم نے بھی آنسو!
مجھے معلوم ہے جاناںمرے مرنے پہ تم آنسو بہاؤ گے
مگر لاشے پہ تو آنسو بہاؤ گے نہ میرے؟وہ ہنس دیتے ہیں میری بات پر
چلو یہ پوچھیں تباہی کے کاشت کاروں سےبنام امن کہاں تک لہو بہاؤ گے
گیت فردا کے کیسے گاؤں میںبہہ گئے آنسوؤں میں خواب مرے
زمانے بہہ گئے کتنےوہی آنگن جو وسعت میں مجھے دنیا لگا کرتا تھا
ماسٹر جی باہر گئے ہیںماسٹر جی گئے ذرا باہر
نہیں بلاؤ گے مجھےتمہارے غازی سے
کٹورا سا بناؤ گےمیرے لب چومو گے
شکل کیا بناؤ گےدرد کی مثلث میں
بناؤ گی کیا آشیانہلٹا دو لنڈھا دو
تتلیوں کے رنگیں پربہہ گئے ہواؤں میں
اگر تم کہکشاں مسکن بناؤ گےتو ہم بھی روشنی زادے ہیں
بہہ گئے اچانک ہمہو گئی شکستہ سی
یہاں مٹی کی مورت کی اگر آنکھیں بناؤ گےتمہیں آنکھیں دکھائے گی
کتنے آنسو اور بہاؤ گیتم کچھ بھی کر لو سب لا حاصل
مانو اس کے سارے گلے شکوےبہہ گئے تھے
کب تلک اس سے بچاؤ گے تم اپنے داماںیہ جواں آگ جلا دے گی تمہارے ایواں
کچھ بہہ گئے گندے نالوں میںبھنگی کی جھاڑو کے صدقے
بہار گو ہے جوش پرخزاں ہے اس کے دوش پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books