aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بیری"
جذبوں کے بیری وقت کی سازش نہ ہو کوئیتمہارے اس طرح ہر لمحہ یاد آنے سے
انسان کا انساں بیری ہے یہ ظلم ہے کیا اندھیر ہے کیایہ نسل ہے کیا یہ ذات ہے کیا یہ نفرت کی تعلیم ہے کیوں
دیکھو کتنا کاج پڑا ہےبیری براجے راج سنگھاسن
آخر اس پر کیا کچھ بیتی جانو تو احوال کہوموت ملی یا لیلیٰ پائی؟ دیوانے کا مآل کہو
آفتاب و شراب ہیں بیریبوتلیں دن کو ہیں پچھل پیری
چپو ٹوٹے ناؤ پرانی دور ہے کھیون ہاربیری ہیں ندی کی موجیں اور پیتم اس پار
ہوا کس کی طرف تھی، کون سی پالی کی بیری تھی؟پتنگیں لوٹنے والوں کو کیا معلوم؟
لنگڑا چوسا اور دسہریکوئی نہیں ہے ان کا بیری
مری آن بان کے بیری ہیںسب میری جان کے بیری ہیں
اس بیری کی اونچی چوٹی پر وہ سوکھا تنہا پتاجس کی ہستی کا بیری ہے پت جھڑ کی رت کا ہر جھونکا
تجھ کو یوں چمکارنے والوں میں ہے اک جگ تیرا بیریچڑیا اے ری چڑیا
بیری دنیا نے تمہیں ٹھیک سے پرکھا ہی نہیںمیری آنکھوں سے کسی نے تمہیں دیکھا ہی نہیں
کوئی کسی کا بیری کیوں ہوہونٹوں پر مسکان تو بکھرے
بیری تورے پیار میں کملیہار گئی دل وار گئی
بیری کے پیڑوں میں بو کرمسکراہٹ کی تلاش میں نکل پڑا
بیری پر جب ماریں پتھرکھیل بتاشے ٹپکیں دن بھر
کچھ بھی سنتی ہی نہیں ہائے یہ بیری راتیںتم پہ اتری ہیں کبھی ہجر کی اندھی راتیں
جامن کے درختوں کی وہی چھاؤں گھنیریاور ان سے ذرا ہٹ کے مرے کھیت کی بیری
بیری کا جھولابنا ہے گھوڑا
رینگ رہا بیری بھیدیگہنا اتنا پور پور سنہرا لادے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books