aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بیچتے"
مرا تو کوئی گھر نہیںجو بیچتے ہیں اپنے گھر
تمہیں دکھاؤںیہ صحن مسجد تھا یاں پہ آیت فروش بیٹھے دعائیں خلقت کو بیچتے تھے
خواہشوں کے لطیف پیکر تراش کر خواب بیچتے ہیںبہت حسیں ہیں
کم ظرف اور حقیر ہیں یہیہ داناؤں کے حق کو یکسر غبی کو مہمل کو بیچتے ہیں
فہم و دانش کے زرد سوداگروسوسوں کی کپاس بیچتے ہیں
ہمارے گاؤں کا لہار اب درانتیاں بنا کے بیچتا نہیںوہ جانتا ہے فصل کاٹنے کا وقت کٹ گیا سروں کو کاٹنے کے شغل میں
یہ روز اپنے بدن جہنم میں ڈالتے ہیںیہ اپنی روحوں کو بیچتے ہیں
وہ دن آئے گا جب تم دیکھ پاؤ گےیہ سب چوپایوں کا پیشاب و گوبر بیچتے رہ جائیں گے
وے اندھیرے بیچتے رہےہم نے روشنی دی بے مول
یہ بچے بیچتے ہیں کیسا سودا ہم بھی دیکھیں گےہمیں بھی لے چلو بچوں کا میلہ ہم بھی دیکھیں گے
امیر خطوں میں بیچتے ہیںملول بستی میں عریاں لاشیں
کیا بیچتے ہیںاور سرخ گلابی ہونٹوں پر یہ گیت ہیں کیوں
دسہری کی خوشبو سے مہکا ہوا باغ وہکیوں نہیں بیچتے
کچھ مشقت اور محنت سے نہ ان کا کام تھابیچتے تھے دودھ ان کا شیخ چلی نام تھا
مری پیکار ازل سےیہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہے
یہ ڈھلتی رات ستاروں کیبیتے نہ کبھی تم سو جاؤ
یہ چاند بیتے زمانوں کا آئنہ ہوگابھٹکتے ابر میں چہرہ کوئی بنا ہوگا
فطرت اسکندری اب تک ہے گرم ناؤ نوشبیچتا ہے ہاشمی ناموس دين مصطفیٰ
تم بن سارے موسم بیتےآئے جھونکے سرد ہوا کے
ہاں میرے خوابوں کو تمہاری صبحوں کی سرد اور سایہ گوں تعبیروں سے نفرت ہےان صبحوں نے شام کے ہاتھوں اب تک جتنے سورج بیچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books