aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_جھجک"
بے جھجک، بے خطربے دھڑک وار کر
جب اک انجان ہاتھغسل کے تختے پہ بالکل بے جھجک
ان مشینوں کے مالکوں نے مجھےبے جھجک ان میں ایسے جھونک دیا
راز کے کھولنے کا وقت ہے یہبے جھجک بولنے کا وقت ہے یہ
محتسب کے ہوش اڑانے کا زمانہ آ گیابے جھجک پینے پلانے کا زمانہ آ گیا
بے جھجک ملتے تھے مجھ سے پاس آتے تھے مرےوہ گھڑی وہ وقت وہ دل کش زمانہ یاد ہے
بے جھجھک سجدۂ شکر میں گر گیا
فرد بے جھجھکنہ کوئی خوف نہ ڈر اور نہ وہ خونی نظر
اور سینے پہ رقصاں صلیببے جھجھک سب کے قابو میں آیا نہ وہ
بے کواڑ دروازےراہ دیکھتے ہوں گے
جھجک نہ دل میں لاؤ تمبس اب قدم اٹھاؤ تم
کس قیامت کا تبسم ہے ترے ہونٹوں پراستعاروں میں بھٹکتے ہیں خیالات مرے
یہاں ان سلوٹوں پر ہاتھ رکھ دوںیہ لہریں ہیں بہی جاتی ہیں اور مجھ کو بہاتی ہیں
مرے غم کی محرمنہ جانے مرے غم میں کیا دل کشی تم نے پائی
وہ کہتے ہیںمیں کبھی زندہ نہیں تھا
اے کہ تیرا مرغ جاں تار نفس میں ہے اسیراے کہ تیری روح کا طائر قفس میں ہے اسیر
اور جھجک کے بے تحاشا پھول پہنا کرخریداروں نے اس کو پھر سے اندھی کوٹھری میں قید کر ڈالا
ہماری پیاری زبان اردوہماری نغموں کی جان اردو
مہینہ بھر سر کے بال نہ کٹواؤں تو مجھے کیادیکھنے والوں کو وحشت ہونے لگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books