aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_خوف_و_خطر"
جن پہ بے خوف و خطرگھومتے رہزن تھے
جس نے لگایا دہر میںنعرہ یہ بے خوف و خطر
بے خوف و خطراپنے استقبال کے لیے کھڑا پایا
جگ جگ کی دو پیاسی روحیںبے خوف و خطر انجان ملیں
بے خوف و خطر ہو کر یکسرلڑنے لگے جنگ آزادی
اب میں کیسے رہوں بے خوف و خطرسامنے لاکھوں دکھ کھڑے ہیں ستر
راستہ بھٹکے ہوئے تھے وہ مگرجا رہے تھے پھر بھی بے خوف و خطر
فطرتاً آزاد بے خوف و خطر بے باک ہےزندگی دیتی ہیں اس کو زندگی کی تلخیاں
ناؤ منجدھار سے بے خوف و خطر کھیلے گیناخدا بربط طوفاں پہ رجز خواں ہوں گے
رات جنگل کی اداسی ہر طرف تاریک گھرچین سے سونا تمہارا ہو کے بے خوف و خطر
مفتی دین نے بے خوف و خطر صاف کہاشرع کہتی ہے کہ قاتل کی اڑا دو گردن
الغرض اڑتی چلی جاتی ہے بے خوف و خطرشاعر آتش نفس کا خون کھولاتی ہوئی
ڈاک خانہ اپنا ریل اپنی نہیں اب کوئی ڈراب تو میں بےرنگ خط بھیجوں گا بے خوف و خطر
مے کدہ ہے یہاں سامان مسرت ہیں ظریفؔآ بھی جاؤ میاں بے خوف و خطر ہولی میں
کتنا بے خوف و خطر تھا بال گنگا دھر تلکدل جلوں سے با خبر تھا بال گنگا دھر تلک
اور سارے غم مٹ جائیں گےتم خوف و خطر سے درگزرو
کسی کا نہ ڈر ہےنہ خوف و خطر ہے
کچھ ہم کو نہیں ہے خوف و خطررکھتے ہیں بھروسہ اللہ پر
یہ علم و دانش کے رستےکس درجہ پر خوف و خطر ہیں
میری رفتار کے پر خوف و خطر رستے میںکس نے آواز کی دیوار بنا رکھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books