aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تاراج"
مرے احساس کے اس خواب کا انجام کیا ہوگایہ میرے اندرون ذات کے تاراج گر
سارے الٹے کاج کرو گےاپنا چمن تاراج کرو گے
بزدل ہوئے سارےپردہ نہ ہو تاراج
قزاق فنا کو تو ہے درکار بہانہتاراج نہ ہو قاسمؔ و سیدؔ کا خزانہ
بے جان ہو جب نقش ہستی تصویر تمنا کیا بولےتاراج کے خونی پنجے میں تہذیب کی مینا کیا بولے
دے ولولہ شوق جسے لذت پرواز کر سکتا ہے وہ ذرہ مہ و مہر کو تاراج
وہ انسانیت کو تاراج کر گیا ہےہمارے خوابوں سے ڈر رہے ہیں
گلشن مرے ہاتھوں یوں ہی تاراج رہے گامیں زندہ رہوں گی تو مرا راج رہے گا
میں شہر تمنا کی تاراج نگری کے ملبے میںلاچار و تنہا
آج بس آج ہےکل سحر تک یہی آج تاراج ہے
زحل کی آنکھ پڑی اتفاق سے ناگاہتمام ہو گیا تاراج ملک و مال اور جاہ
جہاں تاراج ہے کھیتیجہاں قریہ اجڑتا ہے
یادگار محفل تاراج ہےتاج اب بھی حیرتوں کا تاج ہے
دامان نگہ جس کی فضا کے لئے تھا تنگوہ باغ ہوا دیکھتے ہی دیکھتے تاراج
میں جنگلوں کو تاراج کر کے سڑکیں بنتے دیکھتی ہوںاور بے جان بدن لیے
چل رہی ہیں زور سے بیکاریوں کی آندھیاںنوجواں کا گلستان زندگی تاراج ہے
میرے ارمانوں کو تاراج کیا لوٹ لیامیرے معصوموں کو بے خانہ و برباد کیا
سارا جسم تاراج ہو جاتا ہےتھکن سے چور زہر
محبت دل کے خالی دشت میں جب سیر کرتی تھیسو اس تاراج کے آگے ہمیں کچھ ہوش ہی کب تھا
ہر شے کو تاراج کریں گےاس مرقد سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books