aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ثانی"
حضرت امام علی نقیؔ کے پوتےسید جعفرؔ ثانی کے پوتے
خواب گر میں بھی نہیںصورت گر ثانی ہوں بس
وہ میرا یوسف ثانی وہ شمع محفل عشقہوئی ہے جس کی اخوت قرار جاں مجھ کو
رندی سے بھی آگاہ شریعت سے بھی واقفپوچھو جو تصوف کی تو منصور کا ثانی
ہے فکر مجھے مصرع ثاني کي زيادہ اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کي تلوار
اس خاک سے پھوٹی ہے زلیخا کی جوانییا چاہ سے نکلا ہے کوئی یوسف ثانی
نیند کے ماروں کی آنکھوں میں کہانی آئےسالوں سے تنہا پڑے اولی پہ ثانی آئے
انساں وہ اٹھا جس کا ثانی صدیوں میں بھی دنیا جن نہ سکیمورت وہ مٹی نقاش سے بھی جوبن کے دوبارہ بن نہ سکی
اسی کی قوت بازو پہ ہے مغرور امریکہاسی کے بل پر لڑکی ہو رہی ہے رستم ثانی
جہاں بھر میں روسی ادب کا نہیں کوئی ثانیوہ قفقاز کی حور مزدور عورت!
محبوب دل خلق تھے جاں بخش جہاں تھےتھے یوسف ثانی کہ مسیحائے زماں تھے
یہ بستی خوب صورت ہے حسیں ہےکہیں اس شہر کا ثانی نہیں ہے
مری گڑیا تری رخصت کا دن بھی آ گیا آخرسمٹ آیا ہے آنکھوں میں تیرا بیتا ہوا بچپن
ہندوستانیوں کی ہمدم ہے تو پرانیدنیا میں کوئی دریا تیرا نہیں ہے ثانی
لفظ کہاں جذبوں کے ثانی ہوتے ہیں
وہ گفتگو کا شعورکہاں سے اب کوئی لائے گا ثانیٔ منظور
عقد ثانی کی جن کو خواہش ہوان کی امید کا ستارا ہے
تو کہ دشمن بھی اچھا تھااور دوستی میں بھی تیرا یہاں کوئی ثانی نہیں ہے
دنیا میں ثانی نہیں ان کاجیسا میرا میرا دیس ہے افسر ایسا کوئی دیس نہیں
ٹینا ثانی کی آواز کے سائے میںاس کے ہونٹوں کی جنبش
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books