aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جنون"
نہ عاشقی جنون کیکہ زندگی عذاب ہو
جنون ہے ثواب کاخیال ہے عذاب کا
اثر یہ بھی ہے اک میرے جنون فتنہ ساماں کامرا آئینۂ دل ہے قضا کے راز دانوں میں
عقل نشاط خیز و جنون غم آفریںدولت وہ کون ہے جو مری جیب میں نہیں
جو دسترس میں ہو جاہلوں کی جنون ہوگایہ عشق کیا ہے یہ حسن کیا ہے
یہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہؔ رہتی تھیمرے ہم دم جنون شوق کا اظہار کرنے دے
قید بھی کر دیں تو ہم کو راہ پر لائیں گے کیایہ جنون عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا
کیا وہ جنون و جذبۂ بیدار مر گیاکیا وہ شباب حشر بداماں چلا گیا
روح افزا ہیں جنون عشق کے نغمے مگراب میں ان گائے ہوئے گیتوں کو گا سکتا نہیں
مرا جنون وفا ہے زوال آمادہشکست ہو گیا تیرا فسون زیبائی
وہ جن کے نور سے شاداب تھے مہ و انجمجنون عشق کی ہمت جوان تھی جن سے
کے دکھ تو ہو پر حتاشہ نہ ہوایک جنون ہو پر بے تحاشہ نہ ہو
کار فرما ہے کوئی تازہ جنون تعمیردل مضطر ابھی اماجگۂ یاس نہیں
تو اسے سکون دے مجھے جنون دےاس کے دکھ اس کے درد چھین لے
محبت کا جنوناتنا شدید تھا کہ
زیست کرنے کی مشقت ہی ہمیں کیا کم تھیمستزاد اس پہ پروہت کا جنون تازہ
فضا وہ ہے کہ آرزوئے خیر تک جنون ہےسکون ہی سکون ہے
اچھے لوگوں سے ملنے کا شوق جنون کی حد تکہر لمحہ بیتاب لیے پھرتا تھا
پانی ہو چلا ہے ہمارا خوناب کہاں دیش بھکتی کا جنون
مذہب ہے جس کا نام، وہ ہے اک جنون خام ہے جس سے آدمي کے تخيل کو انتعاش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books