aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حسین"
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
پانی کو چھو رہی ہو جھک جھک کے گل کی ٹہنیجیسے حسین کوئی آئینہ دیکھتا ہو
اب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
حسین جلوہ ریز ہوںادائیں فتنہ خیز ہوں
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازوشگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو
دیکھوں جو آسماں سے تو اتنی بڑی زمیںاتنی بڑی زمین پہ چھوٹا سا ایک شہر
حسین پھول حسیں پتیاں حسیں شاخیںلچک رہی ہیں کسی جسم نازنیں کی طرح
تم اپنے حسن کی رعنائیوں پہ رحم کرووفا فریب ہے طول ہوس ہے کچھ بھی نہیں
جب درخت خاموش تھےاور بادل شور کر رہے تھے
وہ شوق سادہ لوح کی حسین خامکاریاںنئی سحر کے خال و خد، نگاہ میں بسے ہوئے
حسن ازل کی ہے نمود چاک ہے پردۂ وجوددل کے لیے ہزار سود ایک نگاہ کا زیاں!
تمہارے ساتھ کا موسم بڑا حسین رہاتمہارے بعد کا موسم بڑا بھیانک ہے
اے حسین و اجنبی عورت اسی کے ڈر سے میںہو رہا ہوں لمحہ لمحہ اور بھی تیرے قریب
اور اک حسین شام کومیں چل پڑا سلام کو
وہ جھوٹ ہی سہی کتنا حسین جھوٹ تھا وہجو مجھ سے چھین لیا عمر کے تقاضے نے
میں ان سے پوچھتا ہوں:پل کیسے بنایا جاتا ہے
ہر واقعہ قریب تر آتا چلا گیاہر شے حسین تر نظر آتی چلی گئی
پاني کو چھو رہي ہو جھک جھک کے گل کي ٹہني جيسے حسين کوئي آئينہ ديکھتا ہو
اب مری بے نور آنکھیںکیسے دیکھے کوئی حسین خواب
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books