aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حقیؔ"
کاروبار کھولا ہےاس حقیر بستی میں
بے دھڑک پی کر غریبوں کا لہو اکڑیں امیردیوتا بن کر رہیں تو یہ غلامان حقیر
ليکن بلال، وہ حبشي زادئہ حقير فطرت تھي جس کي نور نبوت سے مستنير
بلند و بالا حقیر و ہیچاس شکست و تعمیر کے تسلسل میں بہہ رہے ہیں
حقیر و بزدل بنا دیا ہےحقیقتوں کے مقابلے میں
دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑباتیں ان کی ساری گڑبڑ
زمیں پر بسنے والیاس حقیر عورت کی سب کمزوریاں
اداس راتوں کی ایک رو ہےوجود میرا کسی دیئے کی حقیر لو ہے
ساقیٔ جاں ترے مے خانے کا اک رند حقیرمثل بو توڑ کے ہر قید مقام آیا ہے
جسے بجھاؤں تو دل زمہریر ہو جائےترا عظیم تصور حقیر ہو جائے
انسان اس کی ہزاروں برسوں کی پرانی قدریںایسی پامال ہو جائیں جیسے حقیر ذرے
بنا رہا ہوں ذرۂ حقیر سےجو ساکنان عرش کو محیط میں لیے ہوئے
وہی کریں گےجو انتہا کے حقیر ہوں گے
بولتی ہے کیا ٹر ٹر باتونی بٹوچپ نہیں رہتی لحظہ بھر باتونی بٹو
پھول کھلے ہیں رنگ برنگےگملوں میں جو بیج تھے بوئے
رات کو ٹوٹا ایک ستارہاوپر سے لڑھکا بیچارہ
اور اس ذرے کا میں جزو حقیرمیرا حصہ نبض معنی کی خوش آہنگی میں لفظوں کو نچانا
کم ظرف اور حقیر ہیں یہیہ داناؤں کے حق کو یکسر غبی کو مہمل کو بیچتے ہیں
تسبیح سے ٹوٹتا ہے دانہمیں نقطہ حقیر آسمانی
تجھے حقیر سمجھتا ہے زر پرست جلالجہان جبر و تشدد مقام جنگ و قتال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books