aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حلق"
لطف دیتی ہے، حلق چھوتی ہے اردو تو، حلق سے جیسے مے کا گھونٹ اترتا ہےبڑی ارسٹوکریسی ہے زباں میں
جہاں زادوہ حلب کی کارواں سرا کا حوض، رات وہ سکوت
وہ بے پناہ ذکی الحسی وہ حلم و غرورکبھی کبھی وہ بھرے گھر میں حس تنہائی
نہ تو پھینکا ہی گیا منہ سے، نہ نگلا ہی گیاکانچ کا ٹکڑا اٹک جائے حلق میں جیسے
حلق کو تر کیا آنسوؤں سے بہتیہ مسافت یہ نو سال کی بے محابا مسافت
جب لگایا حق کا نعرہ دار پر کھینچا گیانخل صنعت اس کے خوں کی دھار پر سینچا گیا
میں نیند میں اٹھتی ہوںمرا حلق خشک ہو رہا ہے
ایک گھونٹ لے لوںیہ جب مرے حلق سے نیچے اترے گی
کانٹا مگر چبھ جائے گابس حلق میں کھب جائے گا
جو لوگ خود اپنے حلق پراور اپنی نبضوں پر تحریر کرتے ہیں
غریبوں کے خون جگر کی بدولتامیروں کا سوکھا ہوا حلق تر ہے
حلق میں پھنداآنکھیں باہر
آ اٹکتی ہوں حلق میںخشک ہے جو پیاس سے
راجا حلق سے نوالے کھینچتا ہےراجا ہماری دردشا سے آنکھیں میچتا ہے
ہم نے ایک ہی گھونٹ سے پیاس بجھائیجو تم نے حلق کے اندر سے چکھا
آگ کے شعلے اتارو حلق میںگاڑ دو کیلیں دھڑکتی چھاتیوں میں
جو کھانستی ہے تواس کے حلق سے گرنے لگتے ہیں
جو ساری تصاویر جلانے کے بعدحلق میں بھر جاتا ہے
چیخوں کے حلق سے زبانیں کھینچ لی جائیں گیآہوں کے قد کٹوا دئیے جائیں گے
زباں پہ تھرکتی تشنگی دھیرے دھیرےحلق تک پھیل جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books