aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حوالے"
کہ اس حوالے سے رائے کیا ہےیہ خود پرستی خدا پرستی کے درمیاں کا جو فاصلہ ہے
بعض کے منہ غم آلام سے کالے کرتیبعض کو موت کی دیوی کے حوالے کرتی
تم نے پرجوش روایات کی رو میں بہہ کرکر دیا گردش دوراں کے حوالے مجھ کو
سو میں بھیتعارف اس حوالے سے کبھی ان کو نہیں دیتا
اور جب راہ تلاشیں تو سفر میں ایسےکہ قدم درد کے ماروں کے حوالے کر دیں
ہم دونوں اپنی اپنیانوکھی چاہت کے حوالے سے
تمہیں یاد آنے کے لیےکسی حوالے کسی موسم کسی منظر کی حاجت کی
سب کے سب اس کے حوالے ہیںسب کے سب بھارت والے ہیں
پھر میں نے حوالے دار کیااس دل کی کسک کو مان لیا
ہم ایک پوری زندگیغلط خوابوں کے حوالے کرتے ہوئے
ہے کون جو سنبھالےکشتی ترے حوالے
سجادہ نشین کے حوالے کر دی تھیوہ ایک ناریکی سر والے
جیسے وہ چھونے کو تھا کانوں کے بالے اس کےگیسوؤں کو بھی کہ تھے رخ کے حوالے اس کے
صندوقوں میں بند کر کےچابی بزرگوں کے حوالے کر دی گئی
مرے حوالے کیا اپنی ایک پنسل اورکہا کہ آپ اسے اپنے واسطے رکھیے
جا رہی ہوں میںکر رہی ہوں تمہارا گھر تمہارے حوالے
جانے نہ کوئی جی کا تڑپنادکھ سکھ کریں ہم کس کے حوالے
تمام ایسے مسافروں کے حوالے کر دےکہ جو منازل کی چاہ دل میں لئے شتابی سے
زندگی کے اندھیرے سرد ٹکڑےجام میں گھل کر ہونٹھوں کے حوالے ہوں گے
اور ساتویں رات مجھےسانس پھونک کر دنیا کے حوالے کر دیا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books