aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خاکسار"
پیش رو شاہی تھی پھر ہز ہائینس پھر اہل جاہبعد اس کے شیخ صاحب ان کے پیچھے خاکسار
یونس جو پھینکتے ہیں کبھی مجھ پہ بیلچہمیں بن کے خاکسار لگاتا ہوں قہقہے
زمیں کی خاک ہیں ہم خاکسار رہتے ہیںیہ تیرا میرا یہ اپنے پرائے کچھ بھی نہیں
کسی تنور کے ہیزم کی خاکستر ہی بننا تھااسے شعلہ زدہ بودش کا اک بستر ہی بننا تھا
کچھ زخمی خواب تھے کانٹوں پرکچھ خاکستر سے کجرے تھے
کہو کہ آج بھی ہم سب اگر خموش رہےتو اس دمکتے ہوئے خاکداں کی خیر نہیں
جتنی شاموں کا سونا ہےاس کو خاکستر ہونا ہے
پھونک ڈالے یہ زمین و آسمان مستعاراور خاکستر سے آپ اپنا جہاں پیدا کرے
زندگی کی آگ کا انجام خاکستر نہیںٹوٹنا جس کا مقدر ہو یہ وہ گوہر نہیں
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گےبرہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خارزار ہوگا
جس کي خاکستر ميں ہے اب تک شرار آرزو خال خال اس قوم ميں اب تک نظر آتے ہيں وہ
شمع کو بھي ہو ذرا معلوم انجام ستم صرف تعمير سحر خاکستر پروانہ کر
زندگی شعلہ بے باک بنا لو اپنیخود کو خاکستر خاموش بناتی کیوں ہو
فلک کو کیا خبر یہ خاکداں کس کا نشیمن ہےغرض انجم سے ہے کس کے شبستاں کی نگہبانی
عہد کہ دونوں ایک ہی آگ میں جلتے رہیں گےآگ کہ جس میں جل کر جسم ہوا خاکستر
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
تم اور میں اکٹھے ہی جنت کے گھر سے نکالے گئے تھےاور اس خاکداں میں اچھالے گئے تھے
یہ گل کدہ کہئے جسے فردوس کا خاکہہے دفن یہیں خاک میں سرمایہ وفا کا
میرے خاکداں پر بھیآسماں سجاتے ہیں
ایک ذرہ کف خاکستر کاشرر جستہ کے مانند کبھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books