aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خداوندا"
خداوندا! جلیل و معتبر! دانا و بینا منصف و اکبر!مرے اس شہر میں اب جنگلوں ہی کا کوئی قانون نافذ کر!
خداوندا! دعاؤں میں ہماری ہو اثر پیداشب غفلت ہماری پھر کرے نور سحر پیدا
خداونداتجھے معلوم ہے میں نے
نہیں درکار کوئی مرتبہ دولت نہ زر مجھ کوخداوندا مری قربانیوں کا دے اجر مجھ کو
اور بالوں میں یہ انجیر کا پتا ہی کافی ہے!''خداوندا وہ کیسا مرحلہ تھا!
مرے پیارے خداوندامجھے جب کن کی ساعت میں
خداوندا!تری اقلیم میں رہتے ہوئے اک عمر گزری ہے
یہ عہد کرتے تھےخداوندا
خداوندا یہ کیسا جبر ہےمیں نے تری رسی کو پکڑا ہی نہیں لیکن
خداوندامری مجہول فطرت پر
یہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندیتم مگر یہ کیا جانو
مشرق کے خداوند سفیدان فرنگیمغرب کے خداوند درخشندہ فلزات
دعا یہ کر کہ خداوند آسمان و زمیںکرے پھر اس کی زیارت سے شادماں مجھ کو
اے خداوندان ایوان عقائداے ہنر مندان آئین و سیاست
ابھی حاوی ہے عقل و روح پر جھوٹی خداوندیمجھے جانا ہے اک دن تیری بزم ناز سے آخر
آب و رنگ و خط و محراب کا پیوند کبھیاور بنتا ہے معانی کا خداوند کبھی
زمیں کی قوت تخلیق کے خداوندوملوں کے منتظمو سلطنت کے فرزندو
احکام خداوندی سارےپڑھتے ہیں اور دہراتے ہیں
مرگ اسرافیل پر آنسو بہاؤوہ خداؤں کا مقرب وہ خداوند کلام
کسی پہ باد صبا کو ہلاک کرتے ہیںہر آئے دن یہ خداوندگان مہر و جمال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books