aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دانت"
منہ خشک دانت زرد بدن پر جما ہے میلسب شکل قیدیوں کی بناتی ہے مفلسی
پاپڑ جیسی ہوئیں ہڈیاں جلنے لگے ہیں دانتجگہ جگہ جھریوں سے بھر گئی سارے تن کی کھال
دانت ہنستے رہےکالی عینک کے شیشوں کے پیچھے سے پھر
لب پہ آیا تو زباں کٹنے لگیدانت سے پکڑا تو لب چھلنے لگے
دودھ کا دانت گرا تھا تو وہاں بھی دیکھابوسکی بیٹی مری چکنی سی ریشم کی ڈلی
ابھی تو دانت پیستی ہے موت شہریاروں کیابھی تو خوں اتر رہا ہے آنکھوں میں ستاروں کی
کہ دانت گرنے لگ گئے ہیں بڈھے آسمان کےفضا یہ بوڑھی لگتی ہے
مگر شیر سمجھا وہی دوسرا شیر ہےدکھائے جو اس نے بھیانک سے دانت
کلے پہ کلا لگ لگ کر چلتی ہو منہ میں چکی سیہر دانت چنے سے دلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
منی تیرے دانت کہاں ہیںدانت تھے میں نے دودھ پلا کر سات برس میں پالے
اکھاڑے تھے سب دانت کچلا تھا سر بھیمروڑی تھی دم توڑ دی تھی کمر بھی
زمین سنگ ریزہ سختدانت سی سفید ملگجی دکھائی دے رہی ہے ہر طرف
کوئی ہندہؔ سے کہے دانت کہاں ہیں تیرےفتح مکہ سے مگر لوگ ہدایت پائیں
ہمارا فخر تھا فقر اور دانش اپنی پونجی تھینسب ناموں کے ہم نے کتنے ہی پرچم لپیٹے ہیں
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
فلک کا تجھے شامیانہ دیازمیں پر تجھے آب و دانہ دیا
اپنی آنکھوں میں لیے دعوت خواب آتی تھیسنگ کو گوہر نایاب و گراں جانا تھا
وہم یہ ہے کہ ہیں دانت میرے بڑےمجھ سے پوچھو تو لگتے ہیں موتی جڑے
دانت بڑے ہوںتو بھی کوئی بات نہیں
دانت میرے صاف بھی ہیں پاک بھیمیرے ہاں منجن بھی ہے مسواک بھی
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books