aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دربار"
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
گرجے ہیں بہت شیخ سر گوشۂ منبرکڑکے ہیں بہت اہل حکم بر سر دربار
مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہوہے وہ سلطاں غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر
دربار وطن میں جب اک دن سب جانے والے جائیں گےکچھ اپنی سزا کو پہنچیں گے، کچھ اپنی جزا لے جائیں گے
دربار میں تنہالاچار ہے کرشنا
مجلس ملت ہو يا پرويز کا دربار ہو ہے وہ سلطاں، غير کي کھيتي پہ ہو جس کي نظر
سر دربار ستادہ ہیں بیاضیں لے کروہ جو کچھ دوست کبھی صاحب کردار لگے
منہ کو اگرچہ لٹکا دیکھادل دربار سے اٹکا دیکھا
اہل ثروت کی یہ تجویز ہے سرکش لڑکیتجھ کو دربار میں کوڑوں سے نچایا جائے
ملتا ہے جہاں نیایے وہ دربار یہی ہےسنسار کی سب سے بڑی سرکار یہی ہے
دفعتاً گونجی صدا پھر عالم انوار میںعورتیں دنیا کی حاضر ہوں مرے دربار میں
باغ تیرا کیوں جہنم کا نمونہ ہو گیاآہ کیوں تیرا بھرا دربار سونا ہو گیا
قيد ہے ، دربار سلطان و شبستان وزير توڑ کر نکلے گا زنجير طلائي کا اسير
ایسا نہ ہو کہ اس کے دربار میں پکارےایسا نہ ہو کہ اس کے انصاف کا ترازو
اس سے نہیں اونچا کوئی دربار اسے دیکھاس سے نہیں بہتر کوئی دیدار اسے دیکھ
سر جھکتے ہیں سب کے تری سرکار میں آ کرہم سجدہ کناں ہیں ترے دربار میں آ کر
وہ بے مغز سر لے کے دربار سلطاں میں پہنچامگر دوسرے روز اس نے
ہے اس کي نہاد کافرانہ دربار شہنشہي سے خوشتر
کرنا خدا کا ایسا ہوا اک روز کوئی ہمسایہراجہ کے دربار میں اک چھوٹی سی چوہیا لایا
لوگ دربار میں اس حکم سے تھرا اٹھےپر جہانگیر کے ابرو پہ نہ بل تھا نہ شکن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books