aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دوڑے"
دوڑے ہیں آدمی ہی تو مشعل جلا کے راہاور بیاہنے چڑھا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
دوڑے دوڑے بھاگے بھاگے آ جائیں گےمجھ کو گھیر کے بیٹھیں گے
یہیں سے اٹھتے بگولوں کے ساتھ دوڑے ہیںیہیں کی مست گھٹاؤں کے ساتھ جھومے ہیں
اور ہم شوق کے مارے ہوئے دوڑے آئےگو کہ معلوم ہے تو ہے نہ ترا سایہ ہے
بھنورے شبنم کی زنجیریں لے کر دوڑےاور بے چین پروں میں ان چکھی پروازوں کی آشفتہ پیاس جلا دی
دھوپ پڑی، تو کھل گئی آنکھیں، کھل گیا سارا بھیدغش کھایا، تو دوڑے آئے منشی، پنڈت، وید
وہ مسجد جس کی چھوٹی چھوٹی دیواروں پہبچے دوڑے پھرتے تھے
مفلس کوئی بلاوے تو منہ کو چھپاتے ہیںشکر کا حلوہ سنتے ہی بس دوڑے جاتے ہیں
بصد شوق دوڑے بصد عجز آئےمگر برق و آتش کے سائے میں اے دل
ارے بے باک! بد زباں منہ پھٹتو نے دیکھی کہاں ہے دوڑ جھپٹ
آگے پیچھے دوڑ دوڑ کر اک آگے اک پیچھے ہےپیچھے والا کیسے بڑھے جب آگے والا بھی دوڑے
سر پہ کٹورا رکھےدوڑے آئیں پیارے
چاہا کہ میں بھی نکلوں ان میں سے چھٹ چھٹا کردوڑے کئی یہ کہہ کر جاتا ہے دم چرا کر
ہم جنوں کیش و طرح دار ہمیشہ کے جو تھےبھاگتے سایوں کے پیچھے دوڑے
صبح سلونی گرم چائے کی پیالی لے کر دوڑیکیسا تھر تھر کانپ رہے ہیں ہائے دسمبر بابا
دوڑے جاتی ہے مسکراتے اک دستک پروہ محبت ہے اداس ہو در سے اسے واپس موڑ دے
لہو کی صورت رگوں میں دوڑےیہ خواب بن کر نظر میں ٹھہرے
کسی کو نہیں دی تھی عیدی کبھیمگر بچے چڑھ دوڑے اب کے سبھی
آصف دوڑے واصف دوڑےنیلو دوڑی صابر دوڑے
نٹ کھٹ نٹ کھٹدوڑے سرپٹ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books