aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رائج"
تم نے میری ہنسی میں تعارف رکھااور اپنے بیٹے کا نام سکہ رائج الوقت
حکمرانوں کے محل، ان کی فصیلیں، سکےرائج الوقت جو ہتھیار تھے اور ان کے دستے
خانقاہوں میں بھی رائج ہے ہوس کی تدریسبا خدا شیخ نگہ دار کہاں سے لاؤں
کسی فیصلے کسی رائے میں تیرا کوئی حوالہ نہیںتجھے وحشی بنانے والے تیرے ادھ مرے اسلاف
نظام بدل رہا ہےنئے سکے رائج ہو چکے ہیں
میرے گھر میں اس کا ہر قانون ہے رائجمیری رائے نہیں چلتی ہے
گئے وقتوں میں جو رائج اساطیری خدا تھادر ایجاد کی چوکھٹ پہ حیرت سرنگوں ہے
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہواور راج کرے گی خلق خدا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیدو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
اپنے خرچ پر ہیں قیدلوگ تیرے راج میں
یہ سوچا تھا ہمارا راج ہوگاسر محنت کشاں پر تاج ہوگا
پریت دھرم کا ناچ رہا ہےقائم ہندو راج کرو گے
ہیں در پئے عزتیہ راج دلارے
کہ کل تلک تھا یہاں کچھ بھی اپنے ہاتھ نہیںودیشی راج نے سب کچھ نچوڑ ڈالا تھا
کس طرح بن میں آنکھوں کے تارے کو بھیج دوںجوگی بنا کے راج دلارے کو بھیج دوں
اس جگ کے راج دلارے ہیںمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
اب بھی خزاں کا راج ہے لیکن کہیں کہیںگوشے رہ چمن میں غزلخواں ہوئے تو ہیں
ان کے راج کے عمدہ ڈھب ہیںسب سامان عیش و طرب ہیں
چھائی ہے جو اب تک دھرتی پر اس رات سے لڑتے آئے ہیںدنیا سے ابھی تک مٹ نہ سکا پر راج اجارہ داری کا
جو راج کرتے ہیں جمہوریت کے پردے میںانہیں بھی ہے سر و سودائے خام آزادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books