aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "راستو"
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
عمر اور راستے کٹتے چلے گئےابھی ابھی سانسیں سنبھلی تھی
اس ابن آدم کی جستجو ہےجو بے نشاں راستو پر
دھول سے اٹے کولتار زدہ راستومیں پھر آؤں گا
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
اسی باعث میں ہوں انبوہ کی لذت سے بے مایہمگر تم اک دو پایہ راست قامت ہو کے دکھلانا
ملے آبشاروں سے بھی حوصلےپہاڑوں میں تجھ کو دئے راستے
بیا پیدا خریدا راست جان نا توانے راپس از مدت گزار افتاد برما کاروانے را
یہ آسمان یہ تارے یہ راستے یہ ہواہر ایک چیز ہے اپنی جگہ ٹھکانے سے
یہ گونجے ہوئے قہقہے راستوں پریہ چاروں طرف بھیڑ سی کھڑکیوں پر
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیںاکیلے راستے پہ جب میں کھو جاؤں تو ملتے ہیں
نہ راستوں سے ہی با خبر تھاتو چلتے چلتے
بہت دنوں میں راستہ حریم ناز کا ملامگر حریم ناز تک پہنچ گئے تو کیا ملا
کسی گیسو کسی آنچل کا سہارا بھی نہیںراستے میں کوئی دھندلا سا ستارہ بھی نہیں
راستے میں کیسے ہوبات تخلیئے کی ہے
محبتوں کے سفر میں جو راستے ہیں وہیہوس کی سمت میں پگڈنڈیاں بھی ہوتی ہیں
بچھ جاؤں میں اس کے راستے میںپھر بھی کیا اس سے فائدہ ہے
منزل علم کے ہم لوگ مسافر ہیں مگرراستہ ہم کو دکھاتے ہیں ہمارے استاد
اس سے آگے تو تم پہ ہے تم اپنی منزل پہ پہنچو یا پھر راستوں میں رہواس سے پہلے کہ تم اپنے محبوب کو وینٹیلیٹر پہ دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books