aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رب"
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
مرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئیکہوں بھی تو کیسے عبادت ہوئی
یا رب وہ مجھے کبھی نہ بھولےمیری تجھ سے یہی دعا ہے
اس جگ میں سب کچھ رب کا ہےجو رب کا ہے وہ سب کا ہے
يا رب! دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے ، جو روح کو تڑپا دے
ہاتھ اٹھا کر جب آنکھوں ہی آنکھوں میںاس نے مجھ کو اپنے رب سے مانگا تھا
جنبش ہوئی لبوں کو بھری ایک سرد آہلی گوشہ ہائے چشم سے اشکوں نے رخ کی راہ
دنيا کي محفلوں سے اکتا گيا ہوں يا ربکيا لطف انجمن کا جب دل ہي بجھ گيا ہو
کس بلندی پہ ہے مقام مراعرش رب جلیل کا ہوں میں
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںکیا کیا رکھے ہیں یا رب سامان تیری قدرت
تلسیؔ و خسروؔ ہیں تیریتعریف میں رطب اللساں
قد جاء الحق و زھق الباطلفرمودۂ رب اکبر
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
یہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہؔ رہتی تھیبہ رب کعبہ اس کی یاد میں عمریں گنوا دوں گا
نعمتیں جو میرے رب نے دھرتی کو دیںصاف پانی ہوا بارشیں چاندنی
رب کا شکر ادا کر بھائیجس نے ہماری گائے بنائی
شام جس کي آشنائے نالہء 'يا رب' نہيں جلوہ پيرا جس کي شب ميں اشک کے کوکب نہيں
اس کی برکت سے جہاں میں پھیلتی ہیں نیکیاںکیوں نہ پھر استاد سے راضی ہو رب استاد کا
یہ تو معلوم نہیں کس کے سبب ہوتی تھیپھر بھی رہ رہ کے زمانے کی طلب ہوتی تھی
اولیا انبیا اور رب کی خوشامد کیجےاپنے مقدور غرض سب کی خوشامد کیجے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books