aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ربائی"
دل ربائی کا یہ انداز کسے آتا تھاتو ہے جس سانس میں نزدیک اسی سانس میں دور
مری نگہ میں بسے ہوئے ہیںہزار انداز دل ربائی
وہ نیند سے مضمحل نگاہیں وہ لب پہ مغموم مسکراہٹہزار انداز دل ربائی اور ایک معصوم مسکراہٹ
زمیں پر زندگی ہے حسن ہے اور دل ربائی ہےمجھے الفت زمیں سے ہے وہی دل میں سمائی ہے
دنیا کی یہ ہوش ربائیتنہائی کی گاگر سے پھر لمحہ چھلکا
دل ربائی کی رمز سے واقفشوخ رنگوں سی جھلملاتی ہے
گل بدن گل پیرہن مہتاب رخ ناز آفریںدل ربائی کی اداکاری میں اعجاز آفریں
آشنائی گئیدل ربائی گئی
ہر چیز میں ہے اس کی اک شان دل ربائیدریا پہاڑ جنگل ہر شے میں بانکپن ہے
اللہ نے عطا کی تتلی کو خوش نمائیاس کی رضا سے آئی تتلی میں دل ربائی
گماں یہ ہے تمہاری بھی رسائی نارسائی ہووہ آئی ہو تمہارے پاس لیکن آ نہ پائی ہو
آتی نہیں صدائیں اس کی مرے قفس میںہوتی مری رہائی اے کاش میرے بس میں
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیدو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
فانیؔ نے سجائے مری پلکوں پہ ستارےاکبرؔ نے رچائی مری بے رنگ ہتھیلی
فکر انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہواہے پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا
اے عشق کہیں لے چل!اک ایسی فضا جس تک غم کی نہ رسائی ہو
ذرا ہونٹوں کو جنبش اور لفظوں کو رہائی دواکیلا پڑ گیا ہوں میں ذرا میری صفائی دو
آسماں کیا ہے خلا تک ہے رسائی میریعزم دے سکتا ہے خود بڑھ کے گواہی میری
دل میں ہے جن کے تیری بڑائیگنتے ہیں وہ پربت کو رائی
یہ ہوس یہ چور بازاری یہ مہنگائی یہ بھاؤرائی کی قیمت ہو جب پربت تو کیوں نہ آئے تاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books