aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رفاقتوں"
جنہوں نے پیماں کیے تھے مجھ سےرفاقتوں کے محبتوں کے
مرے تمام دوست اجنبی رفاقتوں میں گممری نظر میں تیرے خد و خال تیرے خواب تھے
رفاقتوں کا سنہرا سورج غروب کے امتحان میں ہےہمارے باغوں سے گر کبھی تتلیوں کی خوشبو گزر نہ پائے تو یہ نہ کہنا
خمار شب میں گلاب رت کی رفاقتوں سے مہک رہی ہوںوہ نرم خوشبو کی طرح دل میں اتر رہا ہے
رفاقتوں کے بھنور میں مجھ کوڈبو ڈبو کے ابھار دینا
اور ہمارے پاس اپنی رفاقتوں کی تعزیت کے لیے بھیدو لفظوں کی توفیق نہ تھی
رفاقتوں کے بدلتے منظر تمہیں جو حیرت زدہ کریں تو یہ غور کرنامسافتوں کے بغیر آخر بدن سبھی کے نڈھال کیوں ہیں
کہ رفاقتوں کا بدن بدننئی خوشبوؤں سے مہک اٹھے
رفاقتوں کے نحیف بازوعداوتوں کے شکستہ خنجر
رفاقتوں کے طویل رستےپہ چلتے چلتے
گرہ تو جنکشن ہے پٹریوں کا مسافروں کا نئی نویلی رفاقتوں کامحبتوں کا اذیتوں کا
کھلی ہوئی فضا میں راکھ بھر گئیرفاقتوں کا ترجماں تھا جو لہو
الاؤ رکھ دے گی گھر کی جلتی ضرورتوں کےکسیلی کڑوی رفاقتوں کے
سمندروں کی روایتوں سےہواؤں کی سنسناہتوں کی حکایتوں سے
ہزار راتوں کے رتجگوں کا حساب کیساجسے کہ اپنے لہو سے سینچا
یہ فصل رشتوں کی ذہن و دل پر اگی رہے گیرفاقتوں کی گھڑی نظر میں کھلی رہے گی
جس میں بدن کا سونارفاقتوں کی بجائے
کسی کے قدموں سے راہ چن کے مسافتوں کے سراغ پائےکسی کی آنکھوں سے دشت ظلمت رفاقتوں کے چراغ پائے
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books