تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "رنجش"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "رنجش"
نظم
رنجش جو ہمارے بیچ رہی تو آگ فلک نے برسائی
اب سوچ نہ کچھ موسم کو سمجھ اے یار یہ پہلی بارش ہے
سہیل کاکوروی
نظم
پھولوں کی طرح نازک ہے ابھی تاروں کی طرح معصوم ہے وہ
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ