aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رند"
گھر بار اٹاری چوپاری کیا خاصا نین سکھ اور ململچلون پردے فرش نئے کیا لال پلنگ اور رنگ محل
مدت سے رہا کرتے تھے ہمسائے میں میرےتھی رند سے زاہد کی ملاقات پرانی
یہ کاکلوں کی تاب ہے یہ عارضوں کا رنگجس طرح جھٹپٹے میں شب و روز کی ترنگ
تو ساقئ مے خانہ ہے میں رند بلا نوشمیرے لئے مے خانہ کو پیمانہ بنا دے
دیوتا راکشش غلام امامپارسا رند راہ بر رہزن
خلق خدا کي گھات ميں رند و فقيہ و مير و پير تيرے جہاں ميں ہے وہي گردش صبح و شام ابھي
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
پارسا رند خرابی کی خوشامد کیجےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا اراضی ہے
اے ثریا فریب و زہرہ نوازشاعر مست و رند شاہد باز
کہیں اک رند اور واماندۂ افکار تنہائیکہیں محفل کی محفل طور سے بے طور ہے ساقی
اب کوئی ندیم با صفا نہیں ہےسب رند شراب خوار ہو گئے ہیں
دل میں اک رنگ ہے لفظوں سے جو ہوتا ہے عیاںلے کی محتاج نہیں ہے مری فریاد و فغاں
عہد خزاں کا رنگ پریدہرنگ عہد بہاراں دیکھا
عام اب فیض مے و ساقی و مے خانہ ہورند ہوں اور جگر گوشۂ رنداں ہوں میں
جو مجھ ایسے ہیں رند ان کو بھی زعم پارسائی ہےاور اس مضمون کی اک دعوت افطار آئی ہے
رند بے کیف کو تھی بادہ و ساغر کی تلاشناظر منظر فطرت کو تھی منظر کی تلاش
اور شام کو وہ مرد خدا رند خراباترحمت کدۂ بادہ فروشاں میں ملے گا
مے کدے ميں ايک دن اک رند زيرک نے کہا ہے ہمارے شہر کا والي گدائے بے حيا
اقبالؔ کا ہر شعر ہے مے خانۂ ہستیہر رند کو دیتا ہے جو پیمانۂ ہستی
ہر ادا شیریں مذاق پارسا و رند میںاس کا طوطی بولتا تھا سبزہ زار ہند میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books