aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زندگی"
نہ عاشقی جنون کیکہ زندگی عذاب ہو
مژدۂ عشرت انجام نہیں پا سکتازندگی میں کبھی آرام نہیں پا سکتا
بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تمجب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو
آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیںزندگی مثل بلال حبشی رکھتے ہیں
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹزندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہےکہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھاؤں میں
زندگی سے ڈرتے ہو؟!زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں!
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےزندگی جہد میں ہے صبر کے قابو میں نہیں
نہ جانے کون دوشیزہ تمہاری زندگی ہوگینہ جانے اس کی کیا بایستگی شائستگی ہوگی
اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیںزندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
جو زندگی کے نئے سفر میںتجھے کسی وقت یاد آئیں
فتح کا جشن ہو کہ ہار کا سوگزندگی میتوں پہ روتی ہے
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑاسمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
کون بتلائے گا مجھ کو کسے جا کر پوچھوںزندگی قہر کے سانچوں میں ڈھلے گی کب تک
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
ذرا دیکھ اے ساقیٔ لالہ فامسناتی ہے یہ زندگی کا پیام
آج کے غم کے نامآج کا غم کہ ہے زندگی کے بھرے گلستاں سے خفا
زندگی یوں تو ہمیشہ سے پریشان سی تھیاب تو ہر سانس گراں بار ہوئی جاتی ہے
مجھ کو کہنے دو کہ میں آج بھی جی سکتا ہوںعشق ناکام سہی زندگی ناکام نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books