تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سرزمیں"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "سرزمیں"
نظم
پھرتی ہے اب نظر میں تصویر اس مکاں کی
عرش بریں سے بہتر تھی سرزمیں جہاں کی
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
نظم
یہی وہ سرزمیں وہ انتہائے فکر یزداں ہے
کہ جس میں خاک و خوں کا ہر گھڑی اک کھیل ہوتا ہے