aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سرکا"
بس اب تو سرکا دو رخ پہ چادردیے بجھا دو
پردہ سرکا تو معاً فن کے پجاری گرجے''رقص کیوں ختم ہوا؟ وقت ابھی باقی تھا''
کھڑکی کے پردے سرکا کرکمرے میں آ جاتی ہیں
میرے چہرے سے بے رنگ کفن سرکا کرمیرے کان میں سرگوشی کی
اسی ایک انداز سے دو برس سے کھڑی ہےنہ پلو ہی سرکا
کہ صدیوں کی خوابیدگی کی رداآدمی اپنے چہرے سے سرکا سکے
تجھ سے سرکش ہوا کوئی تو بگڑ جاتے تھےتیغ کیا چیز ہے ہم توپ سے لڑ جاتے تھے
عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مراآسماں چیر گیا نالۂ بیباک مرا
جیلوں کے بنا جب دنیا کی سرکار چلائی جائے گیوہ صبح ہمیں سے آئے گی
دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہےجس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے
وہ مے سرکش حرارت جس کی ہے مينا گدازحکمت مغرب سے ملت کی یہ کیفیت ہوئی
میں بہت سرکش ہوں لیکن اک تمہارے واسطےدل بجھا سکتا ہوں میں آنکھیں بچا سکتا ہوں میں
نماز عید پڑھنے کے لیے سرکار آئے ہیںاور ان کے ساتھ سارے طالب دیدار آئے ہیں
سرکش ہیں سر اونچا رکھتے ہیںمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
طاقت ہے دل میں نرگس بیمار سے تریکیا کیا ملا ہے جوشؔ کو سرکار سے تری
تیزاب کا سرمہ لگ جاتاسٹے وٹے میں بٹ جاتی
ایک سرکش سے محبت کی تمنا رکھ کرخود کو آئین کے پھندوں میں پھنساتی کیوں ہو
ریت سے اپنے گھر نہ بناکوئی سرکش موج ادھر آئی تو
مرے سرکش ترانے سن کے دنیا یہ سمجھتی ہےکہ شاید میرے دل کو عشق کے نغموں سے نفرت ہے
اہل ثروت کی یہ تجویز ہے سرکش لڑکیتجھ کو دربار میں کوڑوں سے نچایا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books