aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سرگرم"
چوٹیاں تیری ثریا سے ہیں سرگرم سخنتو زمیں پر اور پہنائے فلک تیرا وطن
جس طرح تنکا سمندر سے ہو سرگرم ستیزجس طرح تیتری کہسار پہ یلغار کرے
یہ کون ہے مجازؔ سے سرگرم گفتگودونوں ہتھیلیوں پہ زنخداں لیے ہوئے
اقتدار آج بھی سرگرم سفر ہے لیکنبے نواؤں کے ارادوں کو ذرا بھانپ تو لو
دنیا سے آہ جب ہو اپنی سفر کا ساماںبالیں پہ اقرباں ہوں سرگرم نوحہ خوانی
کھينچ کر خنجر کرن کا ، پھر ہو سرگرم ستيز پھر سکھا تاريکي باطل کو آداب گريز
تسلیم کی خوگر ہے جو چیز ہے دنیا میںانسان کی ہر قوت سرگرم تقاضا ہے
منہ پہ گمنامی کا آنچل لے نہ اے پردہ نشیںیوں ہی سرگرم خرام ناز رہ اے نازنیں
مجھ کو قسام ازل دیتا اگر دو بال و پراڑ کے ہوتا میں بھی تیرے ساتھ سرگرم سفر
اک للک اک طنطنے کے ساتھ سرگرم سفر تھےاور جینے کے مرض میں مبتلا تھے
کافر کافر سرگوشیبرہم سرگرم ہوا کی
میں سرگرم سفر ہوں اپنی منزل کی طرف لیکنمری بڑھتی ہوئی وحشت کا عالم کوئی کیا جانے
کون ہے پھر کھوج میں سرگرمیہ تم
سرگرم ناز کوئی وقف نیاز کوئیہیں جوش پر امنگیں چرچے ہیں عاشقی کے
موت بر دوش سر دست عطا جاتے ہیںموت اور وصل کی تعبیر پہ سرگرم کلام
دن رات ہی کیوں سرگرم عملکیوں چپکے چپکے گاتی ہے
تھک گیا عزم سفر امید کا دم گھٹ گیاشوق کے سرگرم جذبے راہ میں کھونے لگے
جیسے کہ بقا زاد ہو سرگرم سفر ہو
نے کوئی راہنما نے کہیں آواز دلیلعشق با ایں ہمہ وارفتہ و سرگرم رحیل
ہر اک محاذ پہ سرگرم کار رہنا ہےزمین ہند کے آدرش کی بقا کے لیے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books