aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سر_بزم_طرب"
جی کے میں کیا کروں دنیا میں مرا کام ہے کیاخون امید کا ہوتا ہے سر بزم طرب
تم آج ہزاروں میل یہاں سے دور کہیں تنہائی میںیا بزم طرب آرائی میں
میرا دم گھٹتا ہے اس بزم طرب میںمجھ کو جانے دے تو تکرار نہ کر اے دوست
گیت پھر ڈوب گئے خواب کے ویرانوں میںپھر لٹی بزم طرب ساز طرب پھر ٹوٹا
تو جا رہی ہے بزم طرب میں تو خیر جاپر تیرا جی وہاں بھی نہ بہلے خدا کرے
شانۂ گیتی پہ لہرانے کو ہیں گیسوئے شبآسماں میں منعقد ہونے کو ہے بزم طرب
شاعری ہو علم و حکمت ہو کہ ہو بزم طربسلسلہ در سلسلہ در سلسلہ بھوپال ہے
پتوں کو لڑکھڑاتی ہوئی جا بہ جا چلیبزم طرب کا رنگ چمن میں جما چلی
بد تر از ہجر میری بزم طرب ہوتی تھیایک بے چینی سی ہر شام عجب ہوتی تھی
ٹھیک کر دے گا فلک ان کی بھی عقلوں کا فتورروش بزم طرب ان کی بھی بدلے گی ضرور
شورش بزم طرب کیا عود کی تقریر کیادردمندان جہاں کا نالۂ شب گیر کیا
کس نے آغاز کیا زمزمۂ بزم طربلب جاں بخش کی تھوڑی سی بھی جنبش ہے غضب
سر بزم کل مجھے دیکھ کروہ اسی خیال سے ڈر گئی
سر بزم ہم یہ ستم دیکھتے ہیںہماری طرف آپ کم دیکھتے ہیں
اک تماشے کی طرح وقت پہ عریاں ہوتےاپنی خواہش کو سر بزم نہ رسوا کرتے
ہر بات سر بزم بھلا کرتا ہے کوئیکیوں اپنے ہی جذبات کی عریانی کرو ہو
میرے نہ ہونے کا احساس نہیں ہے اس کوتم سر بزم مرا نام اچھالو لوگو
تجھی کو سر بزم کیوں میں نے دیکھاجو دیکھا تو کیوں دیر تک تجھ کو دیکھا کیا
ضرور ہوگی سر بزم میری رسوائیدکھاؤں داغ عیوب برہنگی کیوں کر
اور شب کو سر بزم سخن صدر کے نزدیکگالوں کو پھلائے صف اول میں ملے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books