aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سنسناتی"
کتنے ہونٹوں کی گل فشاں آنچیںمیرے ہونٹوں میں سنسناتی ہیں
سنسناتی ہیں درندوں کی ہنسیاور دانتوں میں کسک ہوتی ہے
سنسناتی روشنی ہواؤں کی پھسلتیگود میں چپ
اور میں اپنے تلووں سے نکلتی سنسناتی ریت کی سرگوشیاںمحسوس کرتا ہوں
اور پھر نرم ہونٹوں کی حدت سےجب چھاتیوں میں ہوا سنسناتی سنو
بارشیں بادل گھٹائیںسنسناتی یہ ہوائیں
سنسناتی ہوئی خامشی زاد راہغم زدہ ادھر مرے ہم سفر
کبھی شام کی سنسناتی ہوا میںٹھٹھرتی خموشی کی سہمی صدا سن کے
لیکن یہ سنسناتی وسعتاتنی بے حرف و بے مروت
چیختے پتھروںسنسناتی ہواؤں
دور میں اور پاس میں بھی زوروں کے دھماکے ہوتے ہیںگولیاں تابڑ توڑ سنسناتی ہیں
سنسناتی پھرتی ہےآگہی کا حرف غم
یہ بادلوں کا تنفس یہ سرد سرد ہوایہ سنسناتی ہوائیں یہ بولتے ہوئے ساز
پل ہی پل میں یہ سارا تماشا ہواشہر کے پانو میں سنسناتی ہوئی
چلے جب سنسناتی بچپنا آنچل میں چھپ جائےبنے باد صبا جب بھی تو خوشبوئیں چرا لائے
وقت کو واپس لاتی ہیںسنسناتی آہ بھرتی
رگوں میں سنسناتی ہےیہ کہتی ہے کہ ہائے
سنسناتی ہوئی تنہائی میں گھر جائیں گےان کو درپیش ہے اب ہجر کا تھل
جہاں سارے کھلونے ٹوٹ جاتے ہیں چھنک سے ایک دنسانس روکے سنسناتی خالی رہ جاتی ہیں گلیاں وقت کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books