aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سیراب"
ہے دشت اب بھی دشت مگر خون پا سے فیضؔسیراب چند خار مغیلاں ہوئے تو ہیں
مگر یہ میکش کبھی کسی کے لہو سے سیراب کب ہوا ہےہمیشہ آنسو پیے ہیں اس نے ہمیشہ اپنا لہو پیا ہے
آرام سے فارغ ، صفت جوہر سيماب بولي کہ مجھے رخصت تنوير عطا ہو
تمہاری باتیں ریگستان کو سیراب نہیں کر سکتیںخشک ریت میری پیاس نہیں بجھا سکتی
سیراب محبتوں کے دھارےباہم تھے وجود کے کنارے
پانی پانی ہوا بیاباںسیراب ہوئے چمن خیاباں
سیراب ہو کر محبوب نےمحبوبہ کو پانی کے سپرد کر دیا
میری زلفوں ہی کی برسات سے سیراب ہو تمپھول کی طرح مرے سائے میں شاداب ہو تم
تيشے کي کوئي گردش تقدير تو ديکھے سيراب ہے پرويز، جگر تشنہ ہے فرہاد
اک مٹتی بنتی رنگ کی تحریر سیسیراب ذرے اس کو دیکھیں
سیراب کر دیا ہے ہر لالہ زار گنگااے شاندار گنگا
خون سیراب کرتے ہیںاور کبھی ایک ایک قطرہ نچوڑ لیتے ہیں
کھردری سخت بنجر زمینوں میں کیا بوئیے اور کیا کاٹئےآنکھ کی اوس کے چند قطروں سے کیا ان زمینوں کو سیراب کر پاؤ گے
تو سارا جسم ہی اندر تلک سیراب رہتا ہےمگر افسوس
بدن کو کپڑوں سے ڈھانپ لیتےتمہاری سیراب پنڈلیوں پر نشان جتنے ہیں کہہ رہے ہیں
اٹھ رہا ہے دھواںایک خوں ریز دریا درختوں کو سیراب کرتا ہے
سمندر کا جنم شاید نہیں ہےکہ وہ سیراب کر دے تشنگاں کو
چھ عرب انسان ہی نہیں زمین کی ساری مخلوق سیراب و شاد کام ہواے رب العزت
روح کو سیراب کر دےساتھ اس کا ایسا ہو
زیست اک چہ بچہ سڑتا ہوا گدلا پانیجس سے سیراب ہوا کرتے ہیں خنزیر و شغال
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books