aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صلا"
دل تجھے دے بھی گئے اپنا صلہ لے بھی گئےآ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے
تہمتن یعنی رستمؔ تھا گرامی سامؔ کا وارثگرامی سامؔ تھا صلب نر مانیؔ کا خوش زادہ
میری امیدوں کا حاصل مری کاوش کا صلہایک بے نام اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ نہیں کہ ان کو اس روز و شب کی کاہش کاکچھ صلہ نہیں ملتا
نئے نئے دائروں کی گردش میں اپنے محور سے ہٹ گیا ہوںصلہ جزا خوف ناامیدی
پھر بھی ہونٹوں پہ کوئی شکوہ گلہ کچھ بھی نہیںمیرے دن رات کی محنت کا صلہ کچھ بھی نہیں
دیکھیے دیتے ہیں کس کس کو صدا میرے بعد'کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق'
بیزار فضا درپئے آزار صبا ہےیوں ہے کہ ہر اک ہمدم دیرینہ خفا ہے
صلہ ملا ہے ہمیں سال بھر کی محنت کاچمک رہا ہے ستارہ ہماری قسمت کا
ہائے وہ گرم و دل آویز ابلتے سینےجن سے ہم سطوت آبا کا صلہ لیتے ہیں
قربانیوں کا ملتا ہے کچھ اس طرح صلاپھولوں کو پا لوں خوشبو سے رکھوں نہ واسطہ
اور ہوں گے جنہیں رہتا ہے مقدر سے گلااور ہوں گے جنہیں ملتا نہیں محنت کا صلا
قافلے اس راہ پر آتے رہے جاتے رہےراہ بر سب کو مسافت کا صلہ دیتا رہا
یہ مری جھجھک کیبرید ہے کہ صلہ
کہہ جاتا ہوں ميں زور جنوں ميں ترے اسرار مجھ کو بھي صلہ دے مري آشفتہ سري کا!
صلہ اس رقص کا ہے تشنگي کام و دہن صلہ اس رقص کا درويشي و شاہنشاہي
قرض آئینہ چکانے کے لئے عکس سے محروم ہوئےاور انساں سے محبت کا صلہ
صلہ تھا تیری ریاضت کا صبح آزادیوہ صبح جس کو غلاموں نے ننگ شام کیا
صلہ فرنگ سے آيا ہے سوريا کے ليے مے و قمار و ہجوم زنان بازاري
تیری خاموش وفاؤں کا صلہ کیا ہوگامیرے ناکردہ گناہوں کی سزا کیا ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books