aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صندل"
صندل سے چمک رہا تھا ماتھاچندن سے بدن مہک رہا تھا
میں نے ہر شکل کو گھبرا کے خدا مان لیاکاٹ کے رکھ دیے صندل کے پر اسرار درخت
میں جان گئیاور بچپن کے صندل سے منڈھا اس کا چہرہ
تو نہ ان کی طرح بھرنا عرصۂ فن میں چھلانگکوکھ تا ٹھنڈی رہے بچوں سے اور صندل سے مانگ
بال کھولے ہوئے صندل کا لگائے ٹیکایوں جو ہنستی ہوئی تو صبح کو آ جائے ذرا
یہ ترے دوش پہ بل کھا کے بکھرتی زلفیںجیسے معبد میں سلگتے ہوئے صندل کا دھواں
سات سہاگنیں اور میری پیشانی!صندل کی تحریر
سیکڑوں سال کے گرم آتش کدےزر و صندل کی آگ
زلف شب رنگ لیے صندل و عود و عنبرخم ابروئے حسیں دیر کی محراب لیے
لاش کو تیری سنواریں نہ رفیقان کہنہو جبیں کے لئے صندل کی جگہ خاک وطن
آپ بھٹکنے لگتے ہیںزلف کھلے تو مانگ کا صندل
میں نے اپنی تازہ نظمصندل کی چھال پر لکھ کر
جس طرح شام کو صندل کے گھنے جنگل میںاپنی خوشبو سے گراں بار ہوا جھومتی ہے
تمہارے لمس کی خوشبو نے صندل کر دیا ہےکہ میں پاگل تھی تم نے اور پاگل کر دیا ہے
لازم ہے اس مرض میں افاقہ کے واسطےصندل کو گھس کے پیجئے فوراً گلاب میں
تھکان ساری اتاروں تری دباؤں سرپلاؤں شربت صندل سنوار کے ترے بال
تیرے صندل بدن کی خوشبوکوئی امرت کوئی سوم رس بھی نہیں،
اس لطافت کدۂ کیف میں افسوں ہیں بہتنہ ترے جسم کا صندل نہ ترے لب کے گلاب
صندل کے سےآبنوسی جسم کے اعصاب میں
کمرے کو کچھ صاف کروں میںصندل کی لکڑی کے نیچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books