aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عداوت"
ہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کےشہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہے
ریگزاروں سے عداوت کے گزر جائیں گےخوں کے دریاؤں سے ہم پار اتر جائیں گے
دلوں سے اپنے عداوت مٹا کے عید منائیںکسی کے لب پہ تبسم سجا کے عید منائیں
ظاہر کی محبت سے مروت سے گزر جاباطن کی عداوت سے کدورت سے گزر جا
یہاں آسماں ہے مگر مہرباں ہےنہ جانے عداوت کی دنیا کہاں ہے
قسم ہے آزادئ وطن کی عداوت آپس کی بھول جاؤکیا ہو جس نے گلا تمہارا اسے بھی بڑھ کر گلے لگاؤ
جنگ بھی، عداوت بھیشورش و بغاوت بھی
بھلا دو بغض و عداوت کی داستانوں کوجلا دو فرقہ پرستی کے آشیانوں کو
تیری عادت میں عداوت کی فراوانی ہےمیری عادت میں مروت کے سوا کچھ بھی نہیں
خدا کے واسطے نفرت کا کھیل ختم کرویہ دشمنی یہ عداوت کا کھیل بند کرو
از سر نو بھائی چارہ کیوں نہ ہوکیوں نہ ہو الفت عداوت کیوں رہے
ایک جینے کی لگن ایک محبت کا لہونہ اندھیرے نہ اجالے سے عداوت ہے مجھے
سمندر اور سورج کی عداوت کے تھے افسانےپرندے اور پیڑوں کے
شور ہے خطۂ عداوت میںمیں ہوں پھر حجرۂ ندامت میں
دکھاتی ہے کیا رنگ کیا شان ہولیعداوت کی چنگاریوں کو بجھا کر
کسی شعور سے آخر ہمیں عداوت کیوںکوئی زبان ہو انساں کو اس سے نفرت کیوں
اور اگر بغض و عداوت کا یہی جوش رہاجا بجا لاشوں کے انبار نظر آئیں گے
خلوص و مہر و عداوت کی ساری زنجیریںپلک جھپکنے کی مہلت میں جل کے راکھ ہوئیں
چلو اب ساری نفرت کوجلن کو اور عداوت کو
یہ بھی ممکن ہے وہایک دشمن قبیلے کا کوئی سفیر عداوت یا دہشت ہو یا پھر کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books