تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "غربت"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "غربت"
نظم
جس تن سے اگے کونپل بن کر اس تن کو ذلیل و خوار کیا
سنسار کی ہر اک بے شرمی غربت کی گود میں پلتی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
میں زہر حقیقت کی تلخی خوابوں میں چھپاؤں گا کب تک
غربت کے دہکتے شعلوں سے دامن کو بچاؤں گا کب تک
عامر عثمانی
نظم
غربت ہے وہی افلاس وہی رونا ہے وہی بیکاری کا
محنت کی ابھی تک قدر نہیں محنت کا ابھی تک مول نہیں