aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فرد_جمع"
کہ اپنی فرد عمل سنبھالےاٹھے گا جب جمع سرفروشاں
جو تھا نہيں ہے ، جو ہے نہ ہو گا ، يہي ہے اک حرف محرمانہ قريب تر ہے نمود جس کي ، اسي کا مشتاق ہے زمانہ
سب سے پہلےہم محبت کو فرض کر لیتے ہیں
میری بیٹی اور تمہاریعمر میں اتنا فرق نہیں ہے
فرش پہ کتنی دھول جمی تھیتنہائی ہر سمت پڑی تھی
چلو ہم اپنے گھر کی چھت پرلٹکا دیں
دیواریں کالی تھیںجن پر مکڑی نے جالے تانے تھے
ميں نے اقبال سے از راہ نصيحت يہ کہا عامل روزہ ہے تو اور نہ پابند نماز
برسوں بیٹھ کے سوچیں پھر بھیہاتھ کے آگے پڑا نوالہ
بادل برکھا ندیاں ساگرساگر بادل برکھا ندیاں
ایک ایسے سروے کے مطابقجو میرے دوست
خدائے برتر تری زمیں پرزمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہے
جمعہ اور اتوار لگا ہےسستا پھر بازار لگا ہے
میں بھوکی نسل ہوںمیرے ملول و مضمحل چہرہ پہ
چراغ اتنے جلاؤ زمیں کے ماتھے پرسیاہ رات کے آنچل کو نور سے بھر دو
اہل جفا سے جنگ جوانوں کا فرض ہےاس فرض کو بہارؔ نبھا کر رہوں گا میں
ہندو مسلم بھید مٹاسب سے اپنی یاری رکھ
ہم کامیاب ہوں گےپڑھنا ہے دل لگا کر
دل تمہیں یاد کرتا ہےآ جاؤ
ناچ ہاں ناچ کہ ہر شورش و ہنگامہ پرپھیل جائے تری جھن جھن کا حسیں پیراہن
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books