aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فرنگیوں"
ہوئي ہے ترک کليسا سے حاکمي آزاد فرنگيوں کي سياست ہے ديو بے زنجير
یہ شہر اپنا وطن نہیں ہےمگر فرنگی کی رہزنی نے
فرنگیوں کے جور سےبھارتی نڈھال تھے
غميں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا فرنگيوں کا يہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ
فرنگيوں کو عطا خاک سوريا نے کيا نبي عفت و غم خواري و کم آزاري
ضمير اس مدنيت کا ديں سے ہے خالي فرنگيوں ميں اخوت کا ہے نسب پہ قيام
وہ اولین مجاہد کہ جس نے فرمایارہے گا ہند نہ ہرگز فرنگیوں کا غلام
فرنگیوں کا رقیب تھا وہعجیب تھا وہ
جس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوںمیں نے دکھلایا فرنگی کو ملوکیت کا خواب
مشرق کے خداوند سفیدان فرنگیمغرب کے خداوند درخشندہ فلزات
اس راز کو اک مرد فرنگی نے کیا فاشہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے
جس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوں ميں نے دکھلايا فرنگي کو ملوکيت کا خواب
اجلی اجلی اونچی دیواروں پہ عکسان فرنگی حاکموں کی یادگار
تہذيب فرنگي ہے اگر مرگ امومت ہے حضرت انساں کے ليے اس کا ثمر موت
چاہے تو کرے کعبے کو آتش کدہ پارس چاہے تو کرے اس ميں فرنگي صنم آباد
راہزن ہنسنے لگے چھپ کے کمیں گاہوں میںہم نشیں یہ تھا فرنگی کی فراست کا طلسم
جہان نو ہو رہا ہے پيدا ، وہ عالم پير مر رہا ہے جسے فرنگي مقامروں نے بنا ديا ہے قمار خانہ
کچھ نہ کچھ ساتھ فرنگی کے فسوں ساز بھی ہیںاور ہم جیسے بہت زمزمہ پرداز بھی ہیں
فرنگی شرابیں تو عنقا تھیںلیکن مے ناب قزوین و خلار شیراز کے دور پیہم سے
وہ حسیں اور دور افتادہ فرنگی عورتیںتو نے جن کے حسن روز افزوں کی زینت کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books