aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فن_شعر"
فاش يوں کرتا ہے اک چيني حکيم اسرار فن شعر گويا روح موسيقي ہے ، رقص اس کا بدن
مرے کیسے میںمیں نے کیا کیا نہ فن شعر کی آرائش کی
کشتیٔ اردو زباں کے ناخداؤ کیا ہواعلم و فن شعر و سخن کے رہنماؤ کیا ہوا
ابتدا میں نہ قطعہ کا فن آئے گایہ میاں خود ہی دو شعر بن جائے گا
صرف عمدہ حسین لفظوں سےشعر میں دل کشی نہیں آتی
مجھ کو یہ ڈر ہے مرے دوست مرے یار کہیںگر نہ جائے ترے اشعار کا معیار کہیں
آ گئے کچھ اور کرتب باز بزم شعر میںاک ذرا سا جانتے تھے جو نظر بندی کا فن
اس بھرے شہر میں ہر چیز کی قیمت ٹھہریدرد بک جاتے ہیں جذبات بکا کرتے ہیں
مشاطگیٔ گیسوئے فن مدتوں ہوئیآرائش عروس سخن مدتوں ہوئی
مجھے افسوس ہوتا ہےکہ جب ٹک ٹاک پر جون ایلیا کی روح کے مجرم
ایک تہذیب مشترک کا امیںفکر و فن کی لطافتوں کا شعور
یہ صنعتوں کی زمیں علم و فن کا گہوارہچمن ادب کا یہ شعر و سخن کا گہوارہ
جب میرے وطن کی گلیوں میںظلمت نے پنکھ پسارے تھے
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھناپتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
''نہیں یہ سورج کے شہر کا آدمی نہیں ہےکہ یہ تو مرنے کے بعد فٹ پاتھ پر پڑا ہے
دلی کہ اس جہاں میں عظیم و قدیم ہےعلم و فن و ہنر کی سدا سے نعیم ہے
مرتبہ دان ادیبان و حکیمان وطنقدر دان شعر اے ہمہ دان و ہمہ فن
اپنے احساس کے آئینے میں خود کو دیکھااک سمٹتا ہوا سایہ ہوں بکھرتا ہوا پھول
جب کتے رات کو روتے ہیںتو اکثر لوگ سمجھتے ہیں
زندگی بھیس بدل کر جہاں فن بنتی ہےمیرؔ و غالبؔ کا وہ انداز بیاں ہے اردو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books