aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قبر"
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
ہر ایک شب میں فقط کروٹیں بدلتا ہوںتمہاری قبر کے کنکر ہوں جیسے بستر میں
روم کے بت ہوں کہ پیرس کی ہو مونالیزاکیٹس کی قبر ہو یا تربت فردوسی ہو
تلقین سر قبر پڑھیں مومنؔ مغفورفریاد دل غالبؔ مرحوم سے نکلے
گر ہماری قبر کے کتبےتمہارے اور ہمارے نام سے منسوب ہو جاتے!
پہلوئے شاہ میں یہ دختر جمہور کی قبرکتنے گم گشتہ فسانوں کا پتہ دیتی ہے
قدر اے دل وطن میں رہنے کیپوچھے پردیسیوں کے جی سے کوئی
یہ دمکتی ہوئی چوکھٹ یہ طلا پوش کلسانہیں جلووں نے دیا قبر پرستی کو رواج
میں تو ابقبر میں سو رہوں گا
اللہ اللہ کس قدر انصاف کے طالب ہو آجمیر جعفرؔ کی قسم کیا دشمن حق تھا سراجؔ
نہ اس قدر سپردگیکہ زچ کریں نوازشیں
یا قبر سے جو بارش میں بیٹھ گئییا اس پھول سے جو قبر کی پائینی پر کھلا
کسی اک قبر میں ساری کی ساری سو گئی ہیں وہ
نشانی چھوڑ دے کہ محو ہے یہ قبراس میں دوسرا آ کر نہیں لیٹے
مٹھی بھر اپنی قبر کی مٹیمٹھی بھر آرزوؤں کا گارا
اک پتھریلی قبر بنی ہےقبر کی اجلی پیشانی پر
تیری قبر تیرا فنمیری قبر میرا فن
باغباں تو قبر میں ہے کون اب دیکھے بہارخود اسی کو تیر اس کے کرنے والے ہیں شکار
کس قدر اشجار کی حیرت فزا ہے خامشیبربط قدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی
تو ہر قبر میںایک ہی غم سویا ہوا رہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books