aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لبادہ"
دیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخررات کا لبادہ بھی
اتار کر ذات کا لبادہکہیں سیاہی ملامتوں کی
درکار ہوا جب بھی مجھے خون زیادہمیں آ گئی اوڑھے ہوئے مذہب کا لبادہ
کتنے انسان محبت کا لبادہ اوڑھےمیرے عارض کے سبو پی کے مجھے چھوڑ گئے
ہو گئے آپس میں طے قول و قرارجو لبادہ لے مسافر کا اتار
لبادہ سرخ اوڑھے تخت پر بیٹھا ہے نخوت سےکہ اعلیٰ نسل کا ہے اور عالی شان ہے بکرا
اور اگر تم نےجھوٹی مسرت کا رنگیں لبادہ پہن بھی لیا
ستاروں نے اداسی اوڑھ کرپھولوں نے خوشبو کا لبادہ پھینک کر
نشیب کوہ میں سبزے کا مخملیں بسترشفق کا سرخ لبادہ گلوں کی رعنائی
کیسے لیکن سنیںسرمئی شام اپنا لبادہ بدل بھی چکی
یہ ملگجی چادر یہ لبادہ شکن آلوداللہ نہ کرے تو کہیں بیوہ تو نہیں ہے
اک شاہ اور اک شاہزادہگھر سے پہنے ہوئے لبادہ
دھوکے میں لپٹی ہوئی محبتیںمنافقت کا لبادہ اوڑھے
برسوں بعدسپید لبادہ اوڑھے آئی
میں شرمائیعمر نے سہ پہر کا لبادہ اتار دیا
شفق کی دلہن اپنے غرفے سے کب تک مجھے دیکھ کر مسکراتی رہے گیسنہری لبادے کی زر کار کرنیں کہاں تک یوں ہی گنگناتی رہیں گی
خوش گمانی کا لبادہ اوڑھ کرآنکھوں کے گوشوں تک چلا آیا
اجالے کا لبادہ چھین کرماتھے سے یہ مانگا ہوا جھومر ہٹا کر
گیت خوشی کا گاؤناحق درد لبادہ اوڑھے
ایک رنگ کا لبادہ اوڑھ کرکھڑی ہے میرے انتظار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books