aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لبوں"
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
وہ ہے تعبیر کا افلاس جو ٹھہرا ہے فن میراسخن یعنی لبوں کا فن سخن ور یعنی اک پر فن
سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرےتیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی
مرے گلے میں تمہاری گداز باہیں ہیںتمہارے ہونٹوں پہ میرے لبوں کے سائے ہیں
تیری آنکھ کے آنسو میرےتیرے لبوں پہ ناچنے والی یہ معصوم ہنسی بھی میری
کیسا خوش رنگ پھول ہے وہجو اس کے لبوں پہ کھل رہا ہے
اس حسن اختیار پہ آنکھیں جھکا تو لیںبرسا لبوں سے پھول تری عمر ہو دراز
لبوں کی مدھم طویل سرگوشیوں میں سانسیں الجھ گئی تھیںمندے ہوئے ساحلوں پہ جیسے کہیں بہت دور
وہ کون تیرے گیسوؤں کو کھینچتا رہالبوں کو نوچتا رہا
ترے ہاتھ ہیںجن کو تو نے ہمیشہ لبوں پر رکھا مسکراتے ہوئے
جنبش ہوئی لبوں کو بھری ایک سرد آہلی گوشہ ہائے چشم سے اشکوں نے رخ کی راہ
موجیں صبا کی باغ پہ صہبا چھڑک گئیںجنبش ہوئی لبوں کو تو کلیاں چٹک گئیں
تیری اک مشت خاک کے بدلےلوں نہ ہرگز اگر بہشت ملے
ٹھہرائیں گے ان لبوں کو مطلعجاناں کے لیے سخن کہیں گے
چھوٹی مسکراہٹ تمہارے لبوں پہ تراش دی گئی ہےتم صدیوں سے نہیں روئیں
وہ عارض کے شعلے بھڑکتے ہوئے سےلبوں میں تھا لعل و گہر کا خزانہ
وہی قیامت ہے قد بالا وہی ہے صورت، وہی سراپالبوں کو جنبش، نگہ کو لرزش، کھڑے ہیں اور مسکرا رہے ہیں
ہر بت کے لبوں پہ ہے تبسماے تیشہ بدست دیوتاؤ!
لبوں پہ سو گئی کلیوں کی مسکراہٹ بھیذرا بھی سنبل ترکی لٹیں نہیں ہلتیں
ترے لبوں پہ زبان رکھ کرمیں نور کا وہ حسین قطرہ بھی پی گیا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books