aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لحاظ"
تمہارا تصور کیا کہتا ہےسارتروں کی تصور کے لحاظ سے
مجھے لپیٹ لیا اپنی کتنی باہوں میںیہ بے لحاظ عناصر مگر بضد ہی رہے
دشت بے نخیل میںباد بے لحاظ نے
چھٹی عاشورہ عید اور براتہر بڑے چھوٹے دن کا پاس و لحاظ
ماتم نہیں ہوگاہر لحاظ سے مکمل نظم
اگر وہ بد لحاظبھولپن سے پوچھ لیتے
ڈھونڈ رہا تھابے لحاظ بے مروت
زباں سے بات جس انداز کی نکلتی ہےاسی لحاظ سے دل کی ادا بدلتی ہے
ہے نا گستاخ بد لحاظکل ہی میری دیکھا دیکھی وہ بھی میری ہی اک غزل گنگنانے لگا
سرشار تھا زمانہ مدہوش تھی خدائیکیسا لحاظ تقویٰ کیا ذکر پارسائی
سوال گر کرو گے تو زباں دراز اور بد زبان کہہ کے یہ پکاریں گےجواب گر دیا انہیں تو بد تمیز اور بے لحاظ یہ بتائیں گے
خیال حسن و محبت لحاظ عہد وفادل و نظر کو جگائے کہ جیسے سحر کیا
کہ ہر لحاظ سے تھے پردۂ حجاب میں آپہیں آج کشمکش دور انقلاب میں آپ
ٹھہرتا نہیں کاروان وجودکہ ہر لحظ ہے تازہ شان وجود
يک لحظ غافل گشتم و صد سالہ را ہم دور شد''
لحاف اوڑھے بدن ٹوٹے پڑے ہیںسرہانے جاگتے ہیں نرم بوسے
کوئی حرف ناشنیدہ سے نہیں واقف یہاںلحظہ لحظ تیرہ تر ہوتی ہوئی یہ شام بھی
ہم نے اپنے لیے لحاف بنےزرد شریان کو دھوئیں سے بھرا
لیکن تیرے سب جذبوں کی شدتاک بیاہ کے بے رنگ لحاف میں ہے
بڑی خوش لحاظی سے انکار میں سر ہلاتیچھپر کھٹ پہ اماں کے پاؤں دباتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books