aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مجروح"
مجھے تیری خیانت نے غضب مجروح کر ڈالامگر طیش شدیدانہ کے بعد آخر زمانے میں
ہر مسرت میں ہے راز غم و حسرت پنہاںکیا سنوگی مری مجروح جوانی کی پکار
دل مجروح کو مجروح تر کرنے سے کیا حاصلتو آنسو پونچھ کر اب مسکرا لیتی تو اچھا تھا
پھرا کرتے نہیں مجروح الفت فکر درماں میںیہ زخمی آپ کر لیتے ہیں پیدا اپنے مرہم کو
اور کیا چاہئے اب اے دل مجروح تجھےاس نے دیکھا تو بہ انداز دگر آج کی رات
میرے گیتوں کی لے میرا سر میری نےمیرے مجروح ہونٹوں کو پھر سونپ دو
عظمت غالب ہے اک مدت سے پيوند زميں مہدي مجروح ہے شہر خموشاں کا مکيں
مجروح ہو بلا سے ترے حسن کا غرورپر تجھ کو چشم شوق نہ دیکھے خدا کرے
یہ شرک کہنہسفر کی وحدانیت کو مجروح کر رہا ہے
مضمحل چہرے مصائب کی گراں باری سےدل مجروح سے اٹھتا ہوا غم ناک دھواں
سادگی حسن کا مجروح تبسم بن کرکسی جلاد کے چہرے پہ کھلی جاتی ہے
میری مجروح حمیت کی طرحاک خطرناک کگارے کے قریب
ہڈیوں میں تیز چلنے سے چٹخنے کی صدادرد میں ڈوبی ہوئی مجروح ٹخنے کی صدا
میرے مجروح تبسم پہ خفا ہیں احبابمیری مظلوم خموشی پہ ہیں کیا کیا نہ عتاب
اپنی مجروح تمنا کا مداوا نہ کروںاپنی خوابیدہ محبت کا المناک مآل
یہ حال کر دیا مجروح ہوگئے اعصابغرض کہ نکتہ رسی میں گزر گیا سب وقت
مجروح حميت جو ہوئي مرغ ہوا کي يوں کہنے لگا سن کے يہ گفتار دل آزار
لے کے پھرتا ہوں میں زخموں کے دیے چہرے پرروح مجروح جبیں زخم زدہ دل گھائل
الجھ الجھ گئی مجروح زیست کی گرہیںبکھر بکھر گئیں انگڑائیاں خلاؤں میں
میری محبوب یہ توہین محبت ہوگیبے وفا کہہ کے مرے پیار کو مجروح نہ کر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books